پابندی کے باوجود پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کے واقعات، متعدد شہری زخمی

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے پابندی کے باوجود راو لپنڈی میں پتنگ بازی اورہوائی فائرنگ کے واقعات کے واقعات پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو وزیراعلی عثمان بزدار نے پتنگ بازی کے واقعات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے کمشنر راولپنڈی […]

سابقہ اتحادی جماعت نے پی ٹی آئی حکومت ملک کی سیاسی تاریخ کی ناکام ترین حکومت قرار دیدیا

گوجرانوالہ(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ملک کی سیاسی تاریخ کی ناکام ترین حکومت ہے،وزیراعظم جلسوں میں اعلانات کرنا چھوڑیں، عوام کو ساڑھے تین برسوں کی کارکردگی بتائیں۔ وزیراعظم نے قوم سے جو بھی وعدہ کیا […]

ٹرانسفارمر چوری کرنے والا گروہ پکڑا گیا، 4 افراد گرفتار، 3 ٹرانسفارمروں کی کوائیلز برآمد

نوشہروفیروز(آئی این پی)ٹرانسفارمر چوری کرنے والا گروہ پکڑا گیا، پھل پولیس کے مطابق مختلف دیہاتوں سے ٹرانسفارمر اتارنے والے گروہ کے نیاز سولنگی، جمیل سولنگی، بابر علی سولنگی اور دو نامعلوم افراد کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے ٹرانسفارمر کی 3 کوائیل، دو پستول برآمد […]

شادی کی تقریب، پیسے لوٹتے ہوئے بچی گاڑی کے نیچے آکر جاں بحق ہو گئی

نوشہروفیروز(آئی این پی)نوشہروفیروز، شادی کی تقریب،پیسے لوٹتے ہوئے بچی گاڑی کے نیچے آکر جاں بحق ہوگئی۔ جمعرات کو نوشہروفیروز حادثے میں لڑکی جاں بحق، محراب پور ٹھری میرواہ رابطہ سڑک (لنک روڈ) پر سندھ شادی ہال کے پاس ایک شادی کی تقریب خوشی کے طور […]

خانیوال واقعہ، پولیس نے 112 ملزمان گرفتار کر لیے

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ خانیوال واقعے پر پولیس نے 112 ملزمان گرفتار کرلیے ہیں۔منگل کواسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران طاہر اشرفی نے کہا کہ خانیوال میں […]

پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے /ایم ایس سی کے نتائج کا اعلان کر دیا، تفصیلات کہاں دیکھیں؟

لاہور (آئی این پی)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے ڈپلومیسی اینڈ سٹرٹیجک سٹڈیز، کشمیریات، پنجابی، فرنچ، ایجوکیشن (جنرل) پارٹ ون،پارٹ ٹو،سپلیمنٹری2020ء اورسالانہ 2021ء،ایم ایس سی سٹیٹسٹکس، جیوگرافی، باٹنی،ٹورازم اینڈ ہاسپیٹیلٹی مینجمنٹ پارٹ ون،پارٹ ٹو،سپلیمنٹری2020ء اورسالانہ 2021ء، ایم اے فارسی پارٹ ون سپلیمنٹری 2020ء اور […]

حکومت سے نجات صرف اپوزیشن نہیں حکومتی ارکان بھی چاہتے ہیں، اپوزیشن رہنما کا بڑا دعویٰ

سیالکوٹ (آئی این پی)سابق ایم پی اے و سٹی صدر مسلم لیگ (ن)چوہدری محمد اکرام نے کہا ہے کہ حکومت سے نجات صرف اپوزیشن نہیں حکومتی ارکان بھی چاہتے ہیں کیونکہ وہ اپنے سیاسی مستقبل کے لئے پریشان ہیں مسلم لیگ(ن) کو دیوار سے لگانے […]

دبئی جانے والے مسافر سے تین کلو چرس برآمد، گرفتار ملزم کا تعلق کہاں سے ہے؟

سیالکوٹ (آئی این پی)دبئی جانے والے مسافر سے تین کلو چرس برآمد۔ پیر کو سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر شاد باد لاہور کا رہائشی فدا وشال نجی ائیر لائن کے ذریعے دبئی جانا چاہتا تھا کہ ائیر پورٹ سیکیورٹی فورسز کی طرف سے سامان کی […]

سیالکوٹ، ضمنی انتخاب میں مبینہ دھاندلی، ڈی ایس پی ذوالفقار ورک کو معطل کر دیا گیا

سیالکوٹ (آئی این پی)ضمنی انتخابات این اے 75 مبینہ دھاندلی،ڈی ایس پی ذوالفقار ورک معطل، 11پولیس آفیسران کے خلاف ریگولر انکوائری شروع۔ آئی جی پنجاب کی طرف سے جاری ہونے والے حکم نامہ کے مطابق این اے 75 میں مبینہ دھاندلی پر سابق ڈی ایس […]

لاکھوں روپے ہرجانے کا نوٹس، خاتون کے بال خراب کرنے پر عدالت نے بیوٹی پارلر کے مالک کو طلب کر لیا

سیالکوٹ (آئی این پی)خاتون کے بال خراب کرنے پر کنزیومر کورٹ نے ایک بیوٹی سیلون کے مالک کو طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق مسمات فرخ نے اپنے کونسل سابق سینئر نائب صدر رانا وقاص علی، رانا عادل خالد،مس ماہ جبین شاہد کے ذریعے کنزیومر کورٹ […]

پتنگ بازی خونی کھیل، پولیس کا پتنگ بازوں، پتنگ فروشوں کیخلاف آپریشن

پتوکی (آئی این پی) تھانہ سٹی پتوکی پولیس کا پتنگ بازوں، پتنگ فروشوں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ، ایس ایچ او تھانہ سٹی پتوکی ولی حسن پاشا نے امن پریس کلب پتوکی میں صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی جی پنجاب، ڈی پی […]

close