راولپنڈی (آئی این پی ) راولپنڈی پولیس نے پیرودھائی کے مقام پر کارروائی کرتے ہوئے 2019 میں قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری مجرم ظاہر خان جدون کو گرفتار کرلیا ہے، مجرم نے 2021 میں شادی سے انکار پر برطانوی نژاد خاتون ماہرہ ذوالفقار کو […]
فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد کی مقامی عدالت نے طالبہ خدیجہ تشدد کیس پر سماعت کی،ملزم دانش کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پرعدالت کے روبرو پیش کیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے ملزم دانش کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور […]
فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد امسال امتحان میٹرک کلاس نہم سالانہ 2023ء کے طلباء وطالبات کو ”ترجمتہ القرآن ”کے مضمون کا اضافی امتحان بھی دیناہوگا جس کی منظوری پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے بعد پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین نے بھی دیدی سیکرٹری بورڈ […]
لاہور(آئی این پی)پنجاب پولیس کے بذریعہ واٹس ایپ آن لائن شکایات درج کرانے کے نظام کا افتتاح کر دیا گیا۔آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے سینٹرل پولیس آفس میں پنجاب پولیس واٹس ایپ سروسز اور آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کیا۔پنجاب پولیس کے […]
راولپنڈی(آئی این پی)اندرون شہر کاروباری مارکیٹوں اور بازاروں میںتجاوزات مافیا کا راج قائم ہوگیا،خریداروں بالخصوص خواتین کا پیدل چلنا بھی مشکل ہوگیا،تجاوزات مافیا نے فٹ پاتھوں پر بھی قبضہ کرکے ٹھیلے لگالیئے،گھنٹوں ٹریفک جام معمول بن گیا،میونسپل حکام نے آنکھیں بند کرلیں،شہریوں نے کمشنر راولپنڈی […]
چکوال(آئی این پی) تھانہ سٹی چکوال کے علاقہ میں ایک ہزار روپے جرمانہ کرنے پر مرغی گوشت فروش کا اسپیشل مجسٹریٹ پر چھری سے حملہ۔محمد مسلم ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر نے پولیس کو رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ وہ جہلم روڈ پر بطور اسپیشل مجسٹریٹ […]
لاہور (آئی این پی)لاہور میں شملہ پہاڑی کے قریب حادثے کے بعد فرار ہونے والی گاڑی نے ٹریفک اسسٹنٹ کو کچل کر شہید کر دیا۔پولیس نے گاڑی کے ڈرائیور کو گرفتار کر کے قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا،27 سالہ مقتول دو […]
لاہور (آئی این پی )لاہور میں 10 سالہ گھریلو ملازمہ پر مالکان کی جانب سے تشدد کے بعد پولیس نے چھاپہ مار کر متاثرہ بچی کو بازیاب کروا لیا۔اقبال ٹائون کے علاقے میں 10 سالہ بچی فاطمہ فرحان نامی شخص کے گھر پر تین ماہ […]
راولپنڈی (آئی این پی)راولپنڈی کے علاقے شاہ خالدکالونی میں نامعلوم افراد کی گھر پر فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے،پولیس کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں میں میاں بیوی اور بیٹا شامل ہیں، مقتولین کی شناخت سجاول شاہ، اس کی […]
لاہور(آئی این پی)لاہور میں ون ویلنگ اور تیز رفتاری کے باعث دو موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے باعث حادثے میں نوجوان جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق شاہدرہ ٹان میں دو موٹرسائیکلوں کے درمیان حادثہ ون ویلنگ اور تیز رفتاری کے باعث پیش […]
لاہور (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیراطلاعات ونشریات چوہدری فوادحسین نے کہا ہے کہ مجھے بڑی خوشی ہے کہ 25 مئی کے واقعات میں ملوث افسران اور سیاستدانوں کے خلاف پنجاب حکومت نے کارروائی شروع کی ہے […]