فیصل آباد (آئی این پی)ڈاکوؤں نے کلینک میں گھس کر دوائی لینے والے مریضوں کو لوٹ لیا، ایل پی جی دکان میں ڈاکے کے دوران مزاحمت کرنیوالا شہری گولی لگنے سے لہولہان، پولیس ناکہ بندیوں کے باوجود وارداتوں کا سراغ نہ لگا سکی۔بتایا گیا ہے […]
فیصل آباد (آئی این پی)شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والا نوجوان پولیس کے ہتھے چڑھ گیا سرگودھا روڈ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔تفصیلات کے مطابق اے ایس آئی شاہد یار کو اطلاع ملی تھی کہ گلستان کالونی کے بلاک میں […]
فیصل آباد (آئی این پی)سینٹرل جیل میں بند خطرناک قیدی کی فی نائل پی کر خودکشی کی کوشش‘متاثرہ قیدی کو تشویشناک حالت میں سول ہسپتال داخل کروادیاگیا۔سٹرل جیل میں بند تھانہ سٹی جڑانوالہ کے مقدمہ نمبری 830/21بجرم 337/201-302/363‘147کاملزم عظیم ولد سلیم نے گزشتہ شب جیل […]
فیصل آباد (آئی این پی) پنجاب کے شہر فیصل آباد میں شوہر نے منشیات کے لیے پیسے نہ دینے پر ہتھوڑے مار کر بیوی کو قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ملزم نے گرفتاری کے دوران پولیس کانسٹیبل کو بھی زخمی کردیا۔دوسری طرف ننکانہ صاحب میں […]
سیالکوٹ (آئی این پی)ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال کا معاون خصوصی وزیراعظم عثمان ڈار اور ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ عمران قریشی کے ہمراہ مین بازار کا دورہ انجمن تاجراں کے عہدیداروں سے ملاقات اورخصوصی انسدادِ بھکاری سکواڈ کا افتتاح کیا۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی […]
راولپنڈی (آئی این پی)صارف کریڈٹ کارڈ سے پیٹرول ڈلوانے پر پٹرول پمپ کی طرف سے زائد رقم کاٹنے پر پچاس ہزار روپے کے جرمانہ کردیا گیا ۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل ڈسٹرکٹ کنزیومر پروٹیکشن کونسل محمد سفیان گوندل نے وزیر اعظم پورٹل پر درج کروائی گئی شکایات […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ کے قائدچوہدری پرویز الہٰی سپیکر پنجاب اسمبلی کے ویژن پر اظہار اعتماد کرتے ہوئے لاہور چیف آرگنائزر لاہور کی سفارش سینیٹر کامل علی آغا نے مسلم لیگ لاہور میں بہترین تنظیمی کارکردگی پر عہدیداروں کی تعیناتی عمل میں لائی گئی […]
نارووال(آئی این پی) نیولاہور،روڈپر ریس لگاتی تین بسیں آپس میں ٹکرا گئیں،11افراد زخمی ہوگئے۔جمعہ کو ریسیکیو1122کے مطابق نیولاہور روڈ گیگے والی سٹاپ کے قریب ریس لگاتی تین بسیں آپس میں ٹکرا گئیں حادثہ میں شامل افراد محمد اویس،محمد اویس،زین،نتاشہ،عائشہ،آصفہ،ثانیہ،،فریحہ کوابتدائی طبعی امداد فراہم کی اور […]
لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے پابندی کے باوجود راو لپنڈی میں پتنگ بازی اورہوائی فائرنگ کے واقعات کے واقعات پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو وزیراعلی عثمان بزدار نے پتنگ بازی کے واقعات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے کمشنر راولپنڈی […]
گوجرانوالہ(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ملک کی سیاسی تاریخ کی ناکام ترین حکومت ہے،وزیراعظم جلسوں میں اعلانات کرنا چھوڑیں، عوام کو ساڑھے تین برسوں کی کارکردگی بتائیں۔ وزیراعظم نے قوم سے جو بھی وعدہ کیا […]
نوشہروفیروز(آئی این پی)ٹرانسفارمر چوری کرنے والا گروہ پکڑا گیا، پھل پولیس کے مطابق مختلف دیہاتوں سے ٹرانسفارمر اتارنے والے گروہ کے نیاز سولنگی، جمیل سولنگی، بابر علی سولنگی اور دو نامعلوم افراد کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے ٹرانسفارمر کی 3 کوائیل، دو پستول برآمد […]