ٹریفک حادثات، 260 افراد زخمی

24گھنٹےکےدوران227ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔ ریسکیوحکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زدمیں آکرمجموعی طورپر260افرادزخمی ہوئے،83شدیدزخمیوں کومقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،177معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی، حادثات قوانین کی خلاف ورزی کےباعث پیش آئے۔ […]

ہسپتال کے قریب دھماکا،افسوسناک خبر آ گئی

راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال کے قریب ریسٹورنٹ میں گیس سلنڈر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 9 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے ہیں۔ راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال کے قریب ایک ریسٹورنٹ میں گیس سلنڈر دھماکہ ہوا ہے۔ریسٹورنٹ میں ہونے والے دھماکے کے […]

خوفناک دھماکہ، کتنا جانی و مالی نقصان ہوا؟ جانیں

سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے ایل پی جی باؤزر دھماکے میں جانی ومالی نقصان کے حوالے سے کہا ہے کہ ایل پی جی باؤزر دھماکے میں 5افراد جاں بحق اور 31زخمی ہوئے،جاں بحق افراد میں ایک بچی، 2خواتین اور2مرد شامل ہیں،13زخمیوں کی […]

گوبھی کی قیمت آڑھتی نے 2 سے 5 روپے فی کلو لگائی، کسان نے 50 من گوبھی مفت تقسیم کر دی

نارووال کی سبزی منڈی میں آڑھتی کی جانب سے گوبھی کی قیمت دو روپے سے پانچ روپے فی کلو لگانے پر کسان نے 50 من گوبھی مفت میں تقسیم کردی۔ نارووال کے نواحی موضع صادق آباد میں کسان نے 50 من کے قریب پھول گوبھی […]

لاہور میں 170 سے زائد گرفتار

لاہور پولیس کا پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔ رواں ماہ کے پہلے 25 دنوں میں 179 مقدمات درج اور 179 گرفتاریاں ہوئیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے مطابق 25 دنوں کی کارروائی کے دوران سیکڑوں پتنگیں اور 167 […]

دو سالہ بچہ اغوا کے بعد قتل،قاتل سگی ماں،چونکا دینے والے انکشافات

لاہور میں 2 سالہ بچے کو اغوا کے بعد قتل کردیا گیا، سگی ماں بیٹے کے قتل میں ملوث نکلی، پولیس نے خاتون کو آشنا سمیت گرفتار کرلیا۔ ملزمان کی نشاندہی پر جلی ہوئی لاش برآمد کرلی۔پولیس کے مطابق 2 سالہ بچے کو رائے ونڈ […]

سابق ایڈیشنل کمشنر کو اغوا کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق ایڈیشنل کمشنر ملک خادم جیلانی اعوان کو لاہور میں ان کے گھر سے اغوا کرلیا گیا۔ لاہور کے علاقے ستوکتلہ میں 24 جنوری کی علی الصبح نامعلوم ملزمان نے سابق ایڈیشنل کمشنر ملک خادم جیلانی اعوان کو ان کے گھر […]

لاہور میں کروڑوں کی بجلی چوری پکڑی گئی

لیسکو حکام نے لاہور کی 2 ملوں میں کروڑوں روپے کی بجلی چوری پکڑ لی۔ لیسکو چیف شاہد حیدر کے مطابق لاہور کے علاقے شالامار میں ایک فرنس مل کے مالکان موبائل ٹرانسفارمر لگا کر بجلی چوری کر رہے تھے، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج […]

لاہور میں صفایا کر دیا گیا

لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں 2 خواتین سمیت 4 ڈاکوؤں نے ایک تاجر کے گھر کاصفایا کر دیا۔ واقعے کی ایف آئی آر کے مطابق ماڈل ٹاؤن میں ڈکیتی کی واردات 22 جنوری کو تاجر شاہ زیب اکرم کے گھر پر ہوئی۔تاجر نے واردات […]

ٹیکس چوری کی اطلاع دینے پر انعام دینے کا اعلان

لاہور(پی این آئی)محکمہ ایکسائز پنجاب نے ٹیکس چوری روکنے کیلئے پراپرٹی ٹیکس کی چوری کی نشاندہی کرنے والوں کو جرمانے کا 20 فیصد انعام کے طور پر د ینے کا اعلان کیا ہے ۔ ایکسائز حکام کے مطابق شہری اور ایکسائز ملازمین ٹیکس چوری کی […]

close