لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ملک نازک دور سے گزر رہا ہے۔ خطے کی بدلتی صورتحال کے تناظر میں پہلے سے زیادہ اتفاق، اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت ہے۔ ہفتے کو انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ موجودہ […]
لاہور(آئی این پی) ہربنس پورہ میں مبینہ طور پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نثار نے اپنی بیوی انجم کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر قتل کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ شوہر نے بیوی کی لاش اپنی 10 […]
لاہور (آئی این پی ) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ بلاول زرداری گزشتہ سات سال سے ہواوں میں تیر چلانے میں مصروف ہیں۔ پیپلزپارٹی کے تحت ہونے والے احتجاجی مارچ کے دوران بلاول بھٹو زرداری کے حالیہ خطاب […]
فیصل آباد (آئی این پی)مختلف واقعات کے دوران 2لڑکیوں سمیت 3خواتین کو اغواء کر لیاگیا۔پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرکے مغویان کی بازیابی کیلئے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔تفصیلات کے مطا بق مدینہ ٹاؤن کے رہائشی منیراحمد نے بتایا کہ وہ اپنی اہلیہ مسرت […]
چکوال(آئی این پی) ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر چکوال نے بتایا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے احکامات پر ملک بھر کی ضلع چکوال میں بھی گھر گھر تصدیقی عمل کا دوسرا مرحلہ 4 مارچ 2022ء سے شروع ہو رہا ہے، اس مرحلے میں ایسے ووٹرز […]
لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا51واں اجلاس منعقد ہوا،4گھنٹے جاری رہنے والے طویل اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔کابینہ نے پنجاب سول سرونٹس ایکٹ1974میں ترمیم کی منظوری دے دی جس کے تحت جنوبی پنجاب کے لئے ملازمتوں […]
حافظ آباد(آئی این پی)حکومت کی مزدور دشمن پالیسیوں کے باعث ضلع بھر میں سینکڑوں پاورلومز فیکٹریاں بند ہونے سے ہزاروں مزدور بے روزگارہورہے ہیں اور اب حکومت نے ایک بار پھر بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کرکے عوام اور صنعتکاروں پر بم گرادیا ہے۔ ان […]
حافظ آباد(آئی این پی)حافظ آباد میں ریسکیو 1122کے اہلکاروں نے پیشہ وارانہ فرائض کی مثال قائم کر دی، حاملہ خاتون نے ہسپتال پہنچنے سے پہلے ایمبولینس میں ہی بچی کو جنم دے دیا۔ریسکیو اہلکاروں نے ہسپتال پہنچنے سے قبل ایمبولینس میں ہی نارمل ڈلیوری کا […]
حافظ آباد(آئی این پی) محکمہ اطلاعات و ثقافت حکومت پنجاب اور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام 2022کے سلسلہ میں ضلعی سطح کے مقابلہ جات 3 مارچ کو گورنمنٹ بوائز کالج حافظ آباد میں منعقد ہوں گے۔ پروگرام کے فوکل پرسن سی […]
فیصل آباد (آئی این پی)عالمی شہرت یافتہ سماجی خدمتگارعبدالستار ایدھی کا94 واں یوم پیدائش آج پیر28فروری کو منایا جائیگاوہ اٹھائیس فروری 1928ء کو بھارت میں پیدا ہوئے تھے عبدالستارایدھی کے یوم پیدائش کے سلسلہ میں ملک بھرمیں تقریبات کاانعقاد کیا جائے گا، جس میں ان […]
فیصل آباد (آئی این پی)ٹیسٹ کرکٹر ذوالفقاربابر کی والدہ انتقال کر گئیں پاکستان کے مائیہ ناز ٹیسٹ کرکٹ ذوالفقار بابر کی والدہ انتقال کر گئیں جن کو مرکزی قبرستان گھوڑے شاہ میں سپرد خاک کردیا نما ز جنازہ میں کھلاڑیوں، سیاستدان،تاجر، وکلاء، ڈاکٹر ز اور […]