لاہو ر(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہاہے کہ حکومت کی تبدیلی کے بعد معیشت زبوں حالی کا شکار ہے، زرمبادلہ کے ذخائر ایک ماہ کے اندر کم ہوگئے۔سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے […]
لاہور(آئی این پی)گورنرپنجاب عمرسرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کو وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر قانونی بحث کی پیشکش کی ہے۔سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں گورنرپنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہاکہ وزیر اعظم،ان کے بیٹے،ان کی پارٹی کے سیاسی […]
لاہور(آئی این پی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان عید الفطر کے بعد پنجاب میں بھرپور عوامی رابطہ مہم کا آغاز کریں گے جس کے تحت مختلف اضلاع میں جلسے منعقد کئے جائیں گے، جلسوں کے انتظامات کے لئے فوکل پرسنز بھی مقرر کر دئیے […]
اٹک (آئی این پی ) سی پیک کھڑپہ انٹر چینچ کے قریب کار کا ٹائر پھٹنے کی وجہ سے کار کھائی میں گرگئی دو حقیقی بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطا بق ظفر اقبال ولد اسلم خان […]
فیصل آباد (آئی این پی)محکمہ زراعت حکومت پنجاب کاکپاس کے کاشتکاروں کو زرعی زہریں (ادویات) 50فیصد سبسڈی پر فراہم کرنے کا اعلان ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق کپاس کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کیلئے کاشتکاروں کو زرعی زہریں 50 فیصد سبسڈی پر فراہم […]
فیصل آباد (آئی این پی)معمولی جھگڑے پر دوستوں نے 4بچوں کے باپ کو اغواء کرکے نہر میں دھکا دیکر مارڈالا‘پولیس نے نعش تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کرتے ہوئے قتل کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی‘بتایاگیا ہے کہ26اور27اپریل کی […]
حافظ آباد(آئی این پی)حافظ آباد کی عید گاہوں، مساجد اور امام بارگاہوں میں عید الفطر کے اوقات درج ذیل ہو ں گے۔ 5:45بجے پبلک پارک ساگر روڈ پروفیسر حافظ محمودسلیمان۔6:30 بجے جامع مسجد سلطانیہ انوار مدینہ کشمیر نگر(حافظ خضر حیات)، مرکز فیضان مدینہ کولو روڈ(مبلغ […]
لاہور (آئی این پی)پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی صدر چوہدری محمد سرفراز، سید سجاد اکبر کاظمی، رانا لیاقت علی،امتیاز طاہر، نادیہ جمشید،جام صادق، رانا انوار،راناالطاف،طارق زیدی،ساجد محمود چشتی، عبدالقیوم راہی، سعید نامدار، افضل کیانی، رحمت اللہ قریشی، عبد الطارق نیازی،رانا طارق، عابد محمود ڈوگر صفدر […]
چنیوٹ(آئی این پی)چنیوٹ میں دو موٹرسائیکل آپس میں ٹکرانے سے ایک شخص جاں بحق،2اشدیدزخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق لاہور روڈ پر پولیس لائن کے قریب دو موٹرسائیکل سوار آمنے سامنے سے بری طرح سے ٹکرا گئے جس کے باعث دو نوں موٹر سائیکل بالکل تباہ […]
لاہور(آئی این پی)پنجاب یونیورسٹی سے مہمان طالبعلم بیبگر امداد کی گرفتاری کے معاملے پر پنجاب یونیورسٹی کے احتجاجی بلوچ طلباء سے مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے بلوچ طلباء کے تحفظات پر مبنی خط حکومت پنجاب کو لکھ دیا ہے جبکہ احتجاج کرنے والے طلباء […]
حافظ آباد(آئی این پی)حافظ آباد میں مہنگائی عروج پر پہنچ گئی۔ لیموں ایک ہزار کلومیں، ٹماٹر دوسوروپے کلو میں پیاز ایک سوروپے کلو میں فروخت ہونے لگا۔ عید کے موقع پر دوکانداروں، قصابوں نے منہ مانگے دام وصول کرنا شروع کردیئے۔ پرائس مجسٹریٹ اور ضلعی […]