رحیم یار خان پولیس نے 4 خطرناک ڈاکو مار دیئے

رحیم یارخان (پی این آئی) رحیم یار خان پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پولیس سے مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک ہوگئےہیں۔۔۔پولیس ترجمان کے مطابق رحیم یار خان میں تھانہ احمد پور لمہ کے علاقے خان پور میں دو بچوں کے اغوا میں ملوث ڈاکوؤں […]

میاں بیوی کا جھگڑا، باپ نے جواں سالہ بیٹے کو قتل کر دیا

خانیوال (آئی این پی)میاں بیوی کا جھگڑا،باپ نے جواں سالہ بیٹے کو قتل کردیا،والدہ کا الزام،فرانزک ٹیم نے خون کے سیمپل لیکر رپورٹ کیلئے بجھوا دیئے،تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر میاں چنوں کے نواحی گائوں 110پندرہ ایل کی رہائشی خاتون ثوبیہ بی بی نے الزام […]

خانیوال شہر میں لاغر جانوروں کے گوشت کی فروخت جاری

خانیوال (آئی این پی)مخدوم پور سمیت خانیوال شہر بھر میں لاغر گوشت کی فروخت دھڑلے سے جاری،تفصیل کے مطابق خانیوال کے علاقہ مخدوم پور اور شہر خانیوال میں جگہ جگہ لاغر گوشت کی فروخت سرعام جاری ہے کوئی پوچھنے والا نہیں شہریوں کے مطابق کئی […]

ڈی پی او چکوال نے لائوڈ اسپیکر کے غیر ضروری استعمال پر پابندی عائد کردی

چکوال(آئی این پی)ڈی پی او چکوال نے گزشتہ روز لائوڈ اسپیکر کے غیر ضروری استعمال پر پابندی عائد کرتے ہوئے فی الفور عملدرآمد کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔محلہ سرگوجرہ غربی کے ایک درخواست گزار کی جانب سے ڈی سی چکوال کو تحریری طور پر […]

ہزاروں سکھ یاتری واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچیں گے، مذہبی رسومات ادا کرنے کس کس شہر میں جائیں گے؟

لاہور(آئی این پی )پاکستان نے بیساکھی کی تقریبات کیلئے سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کر دیئے۔ نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے 2,856 بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کئے، سکھ یاتریوں کو 9 سے 18 اپریل تک کیلئے ویزے جاری کئے گئے ہیں، […]

ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی، چینی کی ہزار وںبوریاں برآمد

صادق آباد(آئی این پی ) انتظامیہ نے چینی کے سٹے بازوں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چاولوں کے تھیلوں میں چھپائی گئی چینی کی 6 ہزار بوریاں تحویل میں لے لیں جبکہ موقع سے گرفتار تین ملزمان سمیت مل مالک کے خلاف […]

شیخوپورہ، مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک ‘2 ڈاکو شدید زخمی

شیخوپورہ(آئی این پی)تھانہ سٹی اے ڈویژن کے علاقہ گھنگ روڈ پر ڈاکوئوں اور پولیس کے درمیان ہونے والے مبینہ پولیس مقابلہ کے نتیجہ میں ایک ڈاکو ھلاک جبکہ دو ڈاکو شدید زخمی ہوگئے ان کا ایک ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔پولیس ذرائع کیمطابق […]

سی ٹی ڈی کی کارروائی، 8 دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے

لاہور(آئی ین پی )انسداد دہشتگردی ڈپارٹمنٹ( سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے پنجاب میں 8 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق گرفتار دہشت گردوں سے دھماکہ خیز مواد ، ہینڈ گرینیڈ ، لٹریچر برآمد کیا گیا ہے۔ گرفتار دہشت گردوں […]

فیصل آباد سے بحرین جانے والے مسافر سےبھاری مقدار میں آئس ہیروئن برآمد، شناخت سامنے آ گئی

فیصل آباد(آئی این پی ) ائیرپورٹ سکیورٹی فورس کے عملے نے فیصل آباد ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بحرین جانے کے لیے پہنچے مسافر کے قبضے سے منشیات برآمد کرلیں۔ اے ایس ایف ترجمان کے مطابق مسافر محمد رانجھا بحرین جانے کے لیے فیصل آباد […]

پنجاب یونیورسٹی، ایسو سی ایٹ ڈگری کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع

لاہور (آئی این پی)پنجاب یونیورسٹی رجسٹریشن برانچ نے پرائیوٹ امیدواروںکیلئے ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس/ کامرس سالانہ امتحان2023ء کی ڈبل فیس کے ساتھ رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں12اپریل2023ء تک توسیع کر دی ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔۔۔۔ […]

ناجائز منافع خور انتظامیہ کے شکنجے میں، 273 کے خلاف مقدمات درج، 191 گرفتار کر لیے گئے

لاہور (آئی این پی):ناجائز منافع خور انتظامیہ کے شکنجے میں۔۔ڈی سی لاہور کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے کاروائیاںمیں تیز کر دیں ۔ڈی سی لاہور نے بتایا کہ یکم رمضان المبارک سے اب تک 17 ہزار 665 پوائنٹس کی چیکنگ کی گئیں۔ڈی سی لاہور […]

close