راولپنڈی(آئی این پی )پنجاب فوڈ اتھارٹی نے چکری، ٹھلیاں اور اسلام آباد انٹرچینج پر 130,750 لٹر دودھ کا معائنہ کے بعد 2200 لٹر ملاوٹی دودھ تلف کر دیا , جب کہ قواعد وضوابط کی خلاف ورزیوں پر 6 سپلائرز کو 115,000 روپے کے جرمانے کیے […]
لاہور (آئی این پی) سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے خلاف اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ میں ایک اور انکوائری شروع کردی گئی اور انکوائری کے لئے انہیں 17اپریل بروز پیر کو طلب کر لیا گیا ۔ ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کی ہدایت پرڈپٹی ڈائریکٹر […]
اٹک(آئی این پی)کامرہ کینٹ کے تجارتی مرکز میں تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کے دوران افغان تاجروں نے مشتعل ہو کر انچارچ انفورسمنٹ سیل کنٹونمنٹ بورڈ کامرہ خان افسر کو ڈنڈے ، لاتوں اور مکوں سے وار کر کے زخمی کر دیا ۔ پولیس تھانہ […]
لاہور(آئی این پی)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایات کی روشنی میں لاہور پولیس میں افسران اور اہلکاروں کی بروقت اور میرٹ پر محکمانہ ترقی کا عمل تیزی سے جاری ہے جس کے تسلسل میں کیپٹل سٹی پولیس ہیڈکوارٹرز میں تعینات چار سب انسپکٹرز […]
لاہور (آئی این پی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں جیل ریفارمز سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں قیدیوں کے جیلوں میں ویڈیو لنک کے ذریعے ٹرائل کے حوالے سے تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔ نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے قیدیوں […]
لاہور(آئی این پی)پنجاب پولیس نے سنگین مقدمات میں مطلوب مزید تین اشتہاریوں کو بیرون ملک سے گرفتار کر لیا،گرفتارملزمان کی مجموعی تعداد اکتیس ہوگئی، بھتہ خوری ، قتل، اقدام قتل میں ملوث ملزمان کولاہورپہنچا دیا گیا،پنجاب پولیس کیمطابق چوبیس جنوری سے شروع ہونے والی کارروائیوں […]
گجرات(آئی این پی)پولیس تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کی کاروائی !شراب کی چالو بھٹی پکڑ لی ۔ملزم گرفتار ،85 لیٹرشراب برآمد ،مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کو اطلاع موصول ہوئی کہ محلہ کیمپنگ گراونڈ میں سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزم شراب کی بھٹی […]
خانیوال(آئی این پی) سکول جاتے ہوئے تین بچوں پر دیوار گر گئی جس کے نتیجہ میں ایک بچہ جان بحق جب کہ دوبچے زخمی ہو گئے ۔خانیوال کے نواحی علاقہ بارہ میل میں سکول جاتے ہوے تین بچوں پر دیوار گر گی بچے دیوار کے […]
اٹک(آئی این پی)بیساکھی میلہ کے سلسلہ میں با رہ تا چو دہ اپریل سری پنجہ حسن ابدال میں منعقد ہو گا جس میں خاص طور پر بیرون ملک سے تقریباً 3000 سے زائد سکھ یاتری شرکت کریں گے ،ایڈیشنل سیکر ٹری شرا ئن را ناشا […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ حکومت الیکشن نہیں کروانا چاہتی۔قراردادوں کے ذریعے سپریم کورٹ کی ڈیڈ لائن عبور کرنا چاہتی ہے۔انتخابات کیلئے 21ارب کے بجٹ کی منظوری پارلیمنٹ سے لینے کی بات کی جارہی […]
لاہور (آئی این پی)ڈینگی کا سر پر منڈلاتا خطرہ، ڈپٹی کمشنر لاہور کا فیلڈ میں ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے ڈپٹی کمشنر لاہور نے لارنس روڈ، شادمان، اچھرہ اور ماڈل ٹاؤن کے علاقوںکا دورہ کیا۔فیلڈ ٹیموں کی کارکردگی چیک کرتے ہوئے رافعہ […]