راولپنڈی(آئی این پی) پولیس اور پنجاب ہیومن ٹراسپلائنٹ اتھارٹی کی نجی ہسپتال میں گردہ نکالنے کی اطلاع پر بروقت کاروائی، 3 ڈاکٹروں سمیت 10 افراد کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی تھانہ مورگاہ پولیس اور پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی نے نجی اسپتال پر چھاپہ […]
