فیصل آباد کے سرکاری سکول میں شہد کی مکھیوں کا حملہ

فیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالہ 420 کے سرکاری اسکول میں شہد کی مکھیوں نے اساتذہ اور طلباء پر حملہ کر دیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق شہد کی مکھیوں کے حملے میں اساتذہ اور 15 طالب علم زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ متاثرہ […]

اڈیالہ جیل میں کون کون نوکری سے برطرف؟

راولپنڈی اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم اور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ریاض خان سمیت 4 اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کر دیا گیا۔ ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے ان افسران و اہلکاروں کی نوکری سے برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق قیدی کے […]

لاہوریوں پر 6 دن کے لیے پابندیاں عائد کر دی گئیں

حکومتِ پنجاب نے لاہور میں 6 دن کے لیے دفعہ 144 کے تحت پابندیاں عائد کر دیں۔ محکمۂ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے تحت پابندیوں کے اطلاق کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق شہر میں سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، مظاہرے، احتجاج اور ایسی […]

معروف شخصیت پر پابندی لگانے کا مطالبہ

لاہور (پی این آئی) پنجاب آرٹس کونسل نے سٹیج ڈانسرخوبصورت کیف پر3 ماہ کی پابندی کی سفارش کردی۔ خوبصورت کیف میرین تھیٹر ساہیوال میں دوران پرفارمنس بے ہودہ اور فحش اشاروں کی مرتکب پائی گئیں۔ڈائریکٹر ریاض ہمدانی نے ڈپٹی کمشنر ساہیوال کو خط لکھ کر […]

پرویز الہٰی کے دست راست کی ضمانت منظور

لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کی ضمانت منظور کر لی۔ عدالت میں جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے ضمانت منظور کی۔محمد خان بھٹی کی ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ […]

پاکستان کے اہم شہر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند

پنجاب حکومت نے فیصل آباد، بہاولپور ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، میانوالی، چنیوٹ اورجھنگ میں دفعہ 144 نافذ کردی۔ جن اضلاع میں دفعہ 144نافذ کی گئی وہاں ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنوں، جلسوں اور مظاہروں سمیت احتجاجی سرگرمیوں پر پابندی عائد کی گئی ہے جب […]

بجلی چوروں کے خلاف کارروائی کرنے والی ٹیم پر رحیم یار خان میں حملہ

رحیم یار خان میں بجلی چوری کے خلاف آپریشن کے دوران علاقہ مکینوں نے پولیس اور میپکو ٹیم پر حملہ کر دیا۔ میپکو حکام کے مطابق مشتعل افراد نے میپکو اور پولیس کی گاڑیوں کے شیشے توڑ دیے، حملہ آوروں نے میپکو اہلکاروں پر لاٹھیوں […]

سیکیورٹی خدشات،ملک کے ایک اور اہم علاقے میں بھی دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر جھنگ میں بھی 2روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔پنجاب حکومت کی جانب سے دفعہ 144 کے نفاذ کانوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، ریلی اور مظاہرے پر پابندی عائد کی […]

گیارہویں جماعت میں77ہزار سے زائد طالبعلم فیل

  لاہور بورڈ نے گیارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا، گیارہویں جماعت کے امتحان میں ایک لاکھ 62ہزار امیدواروں نے شرکت کی۔تفصیلات کےمطابق انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات میں کامیابی کا تناسب 52فیصد رہا، انٹرمیڈیٹ پارٹ ون امتحانات میں 77ہزار سے زائد امیدوارفیل ہوئے۔ […]