لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے صدر ضلع گوجرانوالہ بار چوہدری پرویز عابد ہرل نے ساتھیوں سمیت ملاقات کر کے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ، سابق صدر سرگودھا بار رانا ظفر یاسین ،ضمیر حسین شیرازی، ملک شفقت […]
لاہور(آئی این پی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں صوبائی کابینہ کا چوتھا اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں پولیس شہداء کے ورثاء کی مالی امداد کیلئے ایک ارب روپے کی گرانٹ کے اجراء کی منظوری دی گئی۔اجلاس میںآٹے کو ضروری اجناس […]
لاہو ر( آئی این پی) لاہور میں بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکلسٹ کے خلاف کریک ڈائون کے دو روز میں 15 ہزار سے زائد موٹرسائیکلسٹ کو چالان ٹکٹ جاری کیے گئے ۔ اس حوالے سے چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) مستنصر فیروز نے کہا کہ چالان کا […]
فیصل آباد(آئی این پی)فیصل آباد میونسپل کارپوریشن کے جونیئر کلرک نے عمارت سے کودکر خودکشی کرلی۔پولیس کا کہنا ہے کہ فیصل آباد میونسپل کارپوریشن کا ملازم لائبریری میں کلرک تھا۔ پولیس کے مطابق لاش پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردی گئی ہے اور معاملے کی […]
اٹک( آئی این پی)ماڈل پو لیس اسٹیشن اٹک سٹی کی حدود میں گنجان آبا د تجارتی مر کز صرافہ بازار میں چار نو سر با زخواتین رو بی جیو لرز کی دکان سے پا نچ لا کھ روپے سے زاہد کا سونے کا سیٹ چرا […]
راولپنڈی(آئی این پی)سی پی اوسید شہزاد ندیم بخاری کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے 7 پتنگ بازاو ر پتنگ فروش گرفتارکرلیے،جن سے سینکڑوں پتنگیں اور ڈوریں برآمدکرلی گئیں،ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرتے ہوئے مزیدقانونی کارروائی کاآغاز کردیاگیا۔واقعات کے مطابق صادق آباد پولیس نے ملزم […]
لاہور(آئی این پی) ٹریفک پولیس کی جانب سے چالان کرنے پر موٹر سائیکل سوار آپے سے باہر ہوگئے۔لاہور کے علاقے لکشمی چوک میں ٹریفک پولیس نے موٹرسائیکل سواروں کو روک کر چالان کیا تو انہوں نے فون کرکے اپنے ساتھیوں کو بلالیا۔ملزمان کے فون کرنے […]
گوجرانوالہ(آئی این پی)پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں ماں کے مبینہ قتل کیس میں پولیس نے 10 سالہ بچے کو عدالت میں پیش کیا۔ عدالت نے بچے کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ گزشتہ رات مقدمہ مقتولہ کے بھائی کی مدعیت […]
لاہور(آئی این پی)اوکاڑہ قصور روڈ پر حادثہ میں 3بچے جاں بحق جبکہ ایک نوجوان شدید زخمی ہو گیا، حادثہ کوسٹر کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے باعث ہوا، حادثہ کے فوری بعد کوسٹر ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔ ریسکیو 1122حکام کے مطابق زخمی اور […]
لاہور (آئی این پی ) دہشت گرد نیٹ ورک کے خلاف سی ٹی ڈی کی بڑی کامیابی، پنجاب کے مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی نیٹ ورک کے 5 دہشت گرد گرفتار کر لیے ۔ کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے کارروائی کرتے ہوئے ملتان […]
فیصل آباد(آئی این پی)فیصل آباد میں گھر سے آٹا لینے کے لیے جانے والی معمر خاتون موٹر سائیکل کی ٹکر سے جاں بحق ہوگئی۔نسرین بی بی سڑک کی دوسری جانب کھڑے ٹرک سے آٹا خریدنے کے لئے جارہی تھی کے تیز رفتار موٹرسائیکل سے ٹکرا […]