لاہور(آئی این پی)حد نگاہ میں کمی کے باعث مختلف مقامات پر موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند، جبکہ ملتان میں دھند کے باعث انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل کر دیا گیا،ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق لاہور ملتان موٹروے فیض پور سے رجانہ، موٹر […]
لاہور (آئی این پی) لاہورکے علاقے ڈیفنس میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکو گن پوائنٹ پر شہری سے 21 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی جس میں کار سوار سے دو ڈاکوئوں کو شہری سے […]
لاہور ( آئی این پی) احتساب عدالت لاہور نے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی شراب لاسنس اجراء میں ضمانت کی درخواست واپس لینے پر نمٹا دی ۔احتساب عدالت نے سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی درخواست ضمانت […]
لاہور ( آئی این پی) پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن نے سکولوں سے باہر بچوں کے لئے نئے سکول قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ، پیف نے اگلے پانچ سال میں 1500 نئے سکول بنانے کا اعلان کیا ہے جس میں پانچ لاکھ طلبہ کو داخل […]
لاہو ر(آئی این پی) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے قائمقام صدر رانا فاروق سعید نے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈپو سسٹم دوبارہ نافذ کرنے تک عام آدمی پریشان رہے گا،فلور مل مالکان سب سے بڑے ڈاکو ہیں،مہنگائی کا علاج ڈپو سسٹم ہے،ورنہ مافیاز ہمیں […]
خانیوال(آئی این پی)نیشنل ہائی وے پر واقع پیرووال کے قریب ہوٹل پر کھانا کھاتے ہوئے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کائونٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر اور انسپکٹر جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق خانیوال کے نواحی علاقے پیرووال کے قریب نیشنل ہائی […]
راولپنڈی(آئی این پی) راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سیکورٹی کے موثر انتظامات کیے گئے، سینئر پولیس افسران نے ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں کو چیک اورڈیوٹی کے متعلق ہدایات دیں،عبادت کے لیے گرجاگھروں میں آنے وا لے افراد کی سیکورٹی کو یقینی بناتے […]
فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد تھانہ کوتوالی پولیس نے گھنٹہ گھر پر چڑھ کر خودکشی کی کوشش کرنے والے نوجوان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دن دیہاڑے غلام محمد آباد کے علاقہ صدر بازار […]
راولپنڈی(آئی این پی) کینٹ پولیس نے نئے سال کاپہلا مقدمہ درج کرلیا، سینکڑوں مرد و خواتین کو نوکری کا جھانسہ دے کر لوٹنے والے دھوکے بازملزم چوہدری شہبازکوگرفتارکرلیاگیا،جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔واقعات کے مطابق سال نو کا پہلا مقدمہ کینٹ پولیس نے درج کرتے […]
راولپنڈی(آئی این پی) تھانہ نیوٹائون پولیس نے جواء کھیلنے والے تیرہ ملزمان کوگرفتارکرلیا،جن سے نقدی ،موبائل فونز،بٹیر(پرندہ) قبضہ میں لے کرمقدمات درج کرلیے ۔واقعات کے مطابق نیوٹاؤن پولیس نے کارروائی کے دوران جواء کھیلنے والے 13قمار باز وں کوگرفتارکرلیا،جن کے قبضہ سے داؤ پر لگی […]
راولپنڈی(آئی این پی) سی پی او راولپنڈی سید شہزاد ندیم بخاری کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 22بھکاریوں کو گرفتارکرلیا۔واقعات کے مطابق سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری کے احکامات پر انچارجزبیگراسکواڈز نے اپنی اپنی […]