حکومت پنجاب نے میلہ چراغاں کے سلسلے میں 12 اپریل کو لاہور میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ پنجاب کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن (ویلفیئرونگ) سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ حضرت شاہ حسین کے سالانہ عرس (میلا چراغاں) کے سلسلے میں […]
اساتذہ کے تبادلوں پر سے پابندی اٹھالی گئی ۔ پہلے روز سینکڑوں اساتذہ نے تبادلوں کیلئے اپلائی کردیا۔ اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 13 اپریل مقرر کی گئی ہے۔ صرف ترقی، باہمی، ڈسپوزل اور ایڈجسٹمنٹ کے منتظر اساتذہ اپلائی کرسکیں گے ۔ اساتذہ کو […]
مسلم لیگ ن کے ایم پی اے چودھری ارشد جاوید وڑائچ حرکت قلب بند ہو نےسے انتقال کر گئے۔ چوہدری ارشد جاوید وڑائچ کی نمازز جنازہ شام 5 بجے کینال سٹی سمبڑیال میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت […]
آئی جی پنجاب نے فیصل آباد میں فائرنگ سے 3 افراد کے جاں بحق ہونے کا نوٹس لے لیا۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے فیصل آباد میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے پر رپورٹ طلب کرتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا […]
فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ کے علاقے میں فائرنگ کر کے 3 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتولین میں ماں اور بیٹا بھی شامل ہیں، واقعہ دیرینہ دشمنی کا نتیجہ ہے۔تینوں افراد پیشی پر تاندلیانوالہ کچہری جا رہے تھے […]
جڑانوالہ میں تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل رکشے کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق جب کہ 9 زخمی ہو گئے۔ یہ خوفناک حادثہ جڑانوالہ میں تھانہ لنڈیانوالہ کے سامنے پیش آیا جہاں تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل رکشتہ […]
صوبہ پنجاب میں نئے کار واش اسٹیشنز کے قیام پر پابندی لگادی گئی، نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ محکمہ ماحولیات پنجاب نے صوبے میں نئے کار واش اسٹیشنز بنانے پر پابندی لگائی ہے، فیصلہ پانی کی قلت اور ممکنہ خشک سالی کے پیش نظر کیا […]
لاہور شہر میں مرغی مٹن اور بیف کی قیمتوں پر قابو نہ پایا جا سکا۔ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں زندہ مرغی کا سرکاری ریٹ 383 روپے فی کلو ہے جبکہ 515 روپے کلو میں فروخت کی جا رہی ہے۔مرغی کے گوشت کاسرکاری ریٹ 595 […]
لاہور کے ٹیچنگ اسپتال میں والد کے ساتھ والدہ کا علاج کرانے کے لیے آنے والا بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔ بچے کے والد نے مقدمے کے اندراج کے لیے تھانہ شاہدرہ میں درخواست دائر کر دی۔شہری کے مطابق اسپتال کے گراؤنڈ […]
لاہور (پی این آئی) پولیس حکام کے مطابق لاہور کے علاقے چوہنگ میں لڑکی کو شادی سے چند گھنٹے پہلے قتل کر دیا گیا ہے۔۔۔۔ اہلِ خانہ کے مطابق نامعلوم افراد نے لڑکی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ […]
پنجاب کے شہر بہاولنگر میں 7 ملزم مبینہ طور پر حوالات کی سلاخیں توڑ کر فرار ہوگئے۔ ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس نے تعاقب کرکے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا، فرار دیگر 4 ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔ پولیس […]