خانیوال(آئی این پی)کشتی میں بندوق سمیت سوار شخص سے اچانک بندوق چل جانے سے سواربندوق سمیت درئے چناب میں جاگرا ورثا نے اپنی مددآپ کے تحت نعش دریا سے برآمدکرلی حادثہ کواتفاقی قراردے کرپوسٹ مارٹم کروانے انکار تدفین کردی گئی تفصیل کے مطابق موضع بیٹ […]
فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد 5تھانوں کے ایس ایچ اوزتبدیل‘ایک کو معطل کردیاگیا‘تفصیل کے مطابق پولیس لائنزسے غلام رسول کوSHO روڈالہ جبکہ روڈالہ سے قیصر مختارکو SHO سمندری تعینات کیاگیاہے جبکہ SHOبٹالہ کالونی عمران سپراء کوتبدیل کرکے ان کی جگہ پولیس لائن سے سب […]
فیصل آباد (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز فیصل آباد میں مقامی سطح پر رانا ثناء اللہ اور چوہدری شیرعلی گروپ کے اختلافات ختم کرانے میں کامیاب،دونوں رہنما ئوں کو آمنے سامنے بٹھا دیا،پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر […]
سیالکوٹ (آئی این پی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیالکوٹ میں جنرل الیکشن کے لئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسران کے تقرریاں کردیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ محمد اقبال کو ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر جبکہ پی پی 35 سیالکوٹ کے لئے […]
فیصل آباد (آئی این پی)محکمہ جیل خانہ جات میں فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں بڑے پیمانے پر افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عارف نثار ڈپٹی سپریٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل ملتان تعینات، نوید اختر ڈپٹی سپریٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل […]
راولپنڈی (آئی این پی)پوٹھوہار ڈویژن پولیس اور محکمہ فوڈ نے آٹے سے لدی 3 گاڑیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، 970 تھیلے آٹا برآمدکرلیا جب کہ 3 ڈرائیور گرفتارکرلیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پوٹھوہار ڈویژن پولیس اور محکمہ فوڈ نے مشترکہ کاروائیاں کرتے […]
راولپنڈی(آئی این پی)عرس مبارک حضرت سید عثمان مروندی المعروف سخی لعل شہبازقلندر ؒ21/22شعبان المعظم ،14/15 مارچ2023چشت نگر متصل گرجاگائوں راولپنڈی میں منایاجائیگا،13مارچ بروزپیربعدنمازعصردربارشریف میں غسل پاک کی تقریب منعقد ہوگی،14مارچ بروزمنگل بعدنمازظہرڈالیوں کاسلسلہ شروع ہوگا،بعدنمازعصرختم شریف اوردعا ہوگی،،15مارچ بروزبدھ تقریب نشان پاک صبح ساڑے چھ […]
لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت نے لاہور میںدفعہ 144 کی پابندی کو ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔: محکمہ داخلہ پنجاب نے بدھ کے روز لاہور میں سات روز کے لئے دفعہ 144نافذ کرتے ہوئے جلسے ، جلوسوں، ریلیوں، دھرنے اور مظاہروں پر […]
لاہو ر(آئی این پی) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے اقدام قتل، پولیس پر پتھرائو اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماں محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کی 25مارچ تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے […]
لاہور(آئی این پی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت آج وزیراعلیٰ آفس میں اجلاس منعقد ہوا،جس میں رمضان المبارک کے دوران مستحق خاندانوں کو مفت آٹے کی فراہمی کے پروگرام کا جائزہ لیاگیا۔نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]