فیصل آباد (آئی این پی)چند روز قبل وارث پورہ روڈ پر پولیس کانسٹیبل کوزخمی کرنے والا ڈاکو واردات کے بعد فرار ہونے کی کوشش میں بلال روڈ گندا کھوہ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا‘دوسرا ساتھی فرار‘مارے جانے والا ڈاکو تھانہ مدینہ ٹاؤن‘ریل […]
لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے جمعرات کو وزیر اعلی آفس میں صوبائی وزراء سمیت 20 سے زائد اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقاتیں کیں – پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی رئیس نبیل احمد بھی ملاقات کرنے والوں میں شامل تھے- […]
چکوال(آئی این پی)موٹروے پولیس کی موثر کارروائی بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی گئی ملزمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق موٹروے کلرکہار کے قریب ایک مہران کار LEH 9972 الٹ گی جس میں سوار تین خواتین اور ایک مرد محفوظ رہے تاہم موٹر وے پولیس نے […]
فیصل آباد (آئی این پی)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے شعبہ امتحانات نے پرائیویٹ طلباء اور الحاق شدہ کالجز کے لیے ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس اور ایسوسی ایٹ ڈگری سائنس پارٹ وائز اور کمبائن 2022 جبکہ ایسوسی ایٹ ڈگری کامرس کے پہلے سالانہ 2022کے داخلے […]
راولپنڈی (آئی این پی) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی طاہر فاروق نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہونے سے تین روز قبل ضلع بھر میں رمضان بازار لگا دیئے جائیں گے اور اس سال ضلع بھر میں 16 رمضان بازار لگانے کا منصوبہ بندی […]
راولپنڈی (آئی این پی) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ”صلح ہو کہ جنگ ہو، عمران خان کے سنگ ہو، سب ہمیں پسند ہے، خون ہو کہ رنگ ہو“27 مارچ کو وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پوری قوم […]
لاہور(آئی این پی)لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل نے مسلم لیگ ن کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے خلاف فردِ جرم عائد کرنے کے لیے تاریخ مقرر کر دی۔ […]
حافظ آباد(آئی این پی)حافظ آبادکے محلہ فاروق آباد میں نامعلوم چور ایک گھر کی چھت پھاڑ کر وہاں سے سوادولاکھ روپے نقدی اور طلائی زیورات چرالے گئے۔محمد شعیب ولد حاجی عبدالرشید اپنی فیملی کے ہمراہ سسرال گئے ہوئے تھے کہ نامعلوم چوروں نے گھر کی […]
خانیوال(آئی این پی)یوریا کھاد کی فی بوری میں 80 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔قیمت میں اضافہ کے بعد یوریا کھاد کی قیمت 1850 روپے ہوگئی۔تفصیل کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں یوریا کی قیمتیں پہلے ہی آسمان سے باتیں کر رہی ہیں جبکہ پاکستان میں حکومت […]
رحیم یارخان(آئی این پی)قومی شاہراہ پر بے قابوٹرالر نے ایک ہی خاندان کے افراد کچل ڈالے، بیٹی جاں بحق، باپ بیٹابیٹی سمیت زخمی، طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل، ٹرالر ڈرائیور ٹرالرسمیت موقع سے فرارہوگیا، تفصیل کے مطابق محمد پورکارہائشی منظور احمد موٹرسائیکل پربیٹی14سالہ سمعیہ بی […]
رحیم یارخان(آئی این پی)واردات کی نیت سے گھرمیں داخل ہونے والے دو ملزمان کاخاتون پرخنجر سے حملہ، وار کرکے زخمی کردیا، ملزمان کاگھرمیں موجود فرنیچرفروخت رقم فراہم کرنے کامطالبہ، رسیوں سے باندھ کر باپ کے ذریعے ایک لاکھ روپے کی رقم تاوان وصول کرنے کی […]