پی ٹی آئی نے 4 ارکان پنجاب اسمبلی کی بازیابی کیلئے درخواست دائر کر دی

لاہور(آئی این پی)تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی تین خواتین سمیت 4اراکین پنجاب اسمبلی کی بازیابی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ حبس بے جا کی یہ درخواست پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر سبطین خان نے دائر […]

پاک فوج کے افسر پر تشدد کرنے والے غنڈے گرفتار

لاہور(آئی این پی)لاہور میں پاک فوج کے افسر پر تشدد کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے علاقے کلمہ چوک کے قریب فوجی افسر پر لینڈ کروزر میں سوار افراد نے تشدد کیا تھا، غنڈے ن لیگ کے رہنما […]

پھر کنفرم ہو گیا پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی گئی، پی ٹی آئی لیڈر کا بڑا دعویٰ

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مراسلہ صحیح ہے جس کو غلاموں کا ٹولہ جعلی کہہ رہا تھا۔ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں فرخ حبیب نے کہا کہ آج پھر کنفرم ہوگیا پاکستان کے […]

پی ٹی آئی لاہور جلسے کی تاریخ پھر تبدیل، جلسہ کب ہو گا؟ نئی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کا مینارِ پاکستان پر ہونے والا جلسہ اب 23 اپریل کے بجائے 24 اپریل کو ہوگا۔پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات، فرخ حبیب کی جانب سے سوشل میڈیا پر جلسے کی نئی تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے۔فرخ […]

پنجاب میں نمبر گیم کی اندرونی کہانی، وزیر اعظم عمران خان کو بتا دی گئی

لاہور (آئی این پی)وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب عمر چیمہ اور عثمان بزدار کی ملاقات ، ملاقات کے دوران نئے وزیر اعلی کے انتخاب اور سیاسی جوڑ توڑ پر گفتگو کی گئی۔اس موقع پر شاہ محمود قریشی، اسد عمر، شیخ رشید اور پرویز خٹک […]

وزیراعظم کا پنجاب اسمبلی بھی تحلیل کرنے پر غور، دورہ لاہور کے دوران چودھری پرویز الہٰی سے ملاقات

لاہور(آئی این پی ) پنجاب میں قائد ایوان کا معاملہ تاخیر کا شکار ہوگیا جبکہ صوبائی اسمبلی بھی تحلیل کئے جانے پر غور شروع کردیا گیا ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی تحلیل کئے جانے کے معاملے پر( ا ٓج ) […]

معمولی جھگڑے پر مشتعل نوجوان نے کزن کو گولیاں مار کر لہولہان کر دیا

فیصل آباد (آئی این پی)معمولی جھگڑے پر مشتعل نوجوان نے کزن کو گولیاں مار کر لہولہان کر دیا، حملہ آور ہوائی فائرنگ اور دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گیا، ریسکیو1122 ٹیم نے مضروب کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال پہنچا دیا، پولیس مصروف تفتیش […]

گھریلو حالات سے تنگ دو خواتین سمیت 4 افراد کی خودکشی کی کوشش

فیصل آباد (آئی این پی)گھریلو حالات سے تنگ دو خواتین سمیت 4 افراد کا زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کی کوشش، متاثرہ افراد کو تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل کروا دیا گیا،گھر والوں سے جھگڑ کر نورپورہ کی رہائشی 22 سالہ فاطمہ دختر شان، سمندری […]

پولیس کی کارروائی، 17 مقدمات میں 33 ملزمان کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد (آئی این پی) سی پی او غلام مبشر میکن کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں فیصل آباد پولیس کی گزشتہ روز کی کاروائی۔۔ پولیس نے منشیات 05 مقدمات درج کرکے 05 ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے […]