نارووال(آئی این پی)نارووال میں 15 فٹ لمبا 60 کلو وزنی اژدھا آبادی میں گھس آیا۔پولیس کے مطابق نالہ بئیں کے کنارے آباد سرحدی گاں سکھوچک میں 15 فٹ لمبا 60 کلو گرام وزنی اژدھا آبادی میں گھس آیا۔محکمہ وائلڈ لائف نے اژدھے کو پکڑ کر […]
بھیرہ (آئی این پی)بھیرہ موٹروے انٹرچینج پر بس میں آگ لگ گئی، ڈرائیور کی حاضر دماغی نے بڑے حادثے سے بچا لیا۔سرگودھا کے قریب قومی شاہراہ موٹروے پر چلتی مسافر بس کا ٹائر برسٹ ہونے کے بعد آگ لگ گئی۔ ڈرائیور نے فوری طور بس […]
لاہور (آئی این پی)جی سی یونیورسٹی لاہور کے نئے کیمپس میں کلاک ٹاور کی تعمیر کا آغاز،وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے وائس چانسلر پروفیسر اصغر زیدی کے ہمراہ ٹاور کی سنگ بنیاد رکھی۔وفاقی وزیر نے پرائم منسٹر یوتھ لیپ ٹاپ سکیم کے تحت […]
لاہور (آئی این پی) وزیر اطلاعات و بلدیات پنجاب عامر میر نے غیر قانونی تعمیرات میں ملوث محکمہ بلدیات کے کرپٹ افسران کے خلاف سخت کاروائی کا حکم دے دیا۔ صوبائی وزیر نے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایسے تمام راشی […]
لاہور ( آئی این پی)پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ نے مالی سال 2023-24کے صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے ساتویں اجلاس میں روڈز اور انرجی سیکٹرز کی 3ترقیاتی سکیموں کے لیے مجموعی طور پر 16ارب 82کروڑ 83لاکھ 67ہزار روپے کی منظوری دی۔ صوبائی ورکنگ پارٹی کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ بچی رضوانہ کی حالت تشویش ناک بتائی گئی ہے اور ڈاکٹروں نے بچی کی زندگی کے لیے آئندہ 48 گھنٹے اہم قرار دیئے ہیں۔۔۔گھریلو ملازمہ بچی گزشتہ 6 روز […]
راجن پور (پی این آئی) جنوبی پنجاب میں راجن پور کے علاقے فاضل پور میں ڈرائیور کی آنکھ لگنے سے تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی، حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 20 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔۔۔ڈسٹرکٹ انچارج ریسکیو ڈاکٹر اسلم کا کہنا ہے […]
بہاولپور (پی این آئی) اسلامیہ یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر اطہر محبوب کے خلاف مالی بدعنوانیوں اور انتظامی بےضابطگیوں کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن جنوبی پنجاب کی جانب سے ڈاکٹر اطہر محبوب کے خلاف […]
بوریوالا (پی این آئی) بیوی اور بچوں کو اسلحے کے زور پر یرغمال بنا کر بھیانک تشدد کا نشانہ بنانے والا آئس کے نشے کا عادی ملزم قاضی احمد پولیس کی حراست میں مبینہ طور پر ہلاک ہو گیا ہے۔۔۔۔ بوریوالا پولیس حکام کی جانب […]
بہاونگر (پی این آئی) جنوبی پنجاب کے شہر بہاول نگر میں مومیکا روڈ پر سیلفی بناتے ہوئے 3 لڑکے سیلاب میں بہہ گئے، ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ دو لڑکوں کو بچا لیا گیا، تیسرے لڑکے کی تلاش جاری ہے۔۔۔۔ بتا یا گیا ہے […]
فیصل آباد (پی این آئی) کسٹم حکام نے فیصل آباد ائرپورٹ پر بڑی تعداد میں سمگل شدہ سمارٹ فونز، ڈرون کیمرے اور دیگر سامان ضبط کر لیا ہے، میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ فیصل آباد آئر پورٹ پر کسٹم حکام نے تین مشتبہ […]