فیصل آباد (پی این آئی) ایک نوجوان نے مبینہ طور پر بجلی کا بل زیادہ آنے پرخودکشی کرلی۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ فیصل آباد کے علاقے صابری ٹاؤن میں پیش آیا جہاں نے نوجوان نے اپنی جان لے لی۔۔۔ مقامی پولیس کا […]
صادق آباد(انٹرنیوز) کچے کے ڈاکوؤں نے نوجوان اغواء کر کے 40 لاکھ روپے کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق صادق آباد کچے کے علاقے میں ہنی ٹریپ سے ڈاکوؤں نے منچن آباد کے رہائشی نوجوان کو اغوا کرکے 40لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کردیا۔ نوجوان کے […]
راولپنڈی/کراچی/لاہور(انٹرنیوز) ملک بھر میں مہنگی بجلی کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں، تاجروں نے دکانوں کو تالے لگا دیئے جبکہ مظاہرین نے کہاہے کہ بلوں میں اضافہ قبول نہیں، ٹیکسز کے نام پر خون نچوڑا جا رہا ہے، بل جمع کروائیں گے نہ بجلی کاٹنے […]
لاہور (پی این آئی) پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ سانحہ جڑانوالہ میں ملوث 3 مرکزی ملزمان سمیت بیشتر افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔۔۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی جی پنجاب نے کہا کہ سانحہ جڑانوالہ کے تانے بانے […]
لاہور(آئی این پی)اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اور توانائی کی بچت کے لیے ضلعی انتظامیہ نیکمرشل مارکیٹوں کے نئے اوقات کار جاری کر دیے۔ضلعی انتظامیہ لاہور کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کمرشل و ہول سیل مارکیٹیں ہفتے سے پیر رات 10 بجیتک […]
سرگودھا(آئی این پی)چیئرمین پاکستان علما کونسل مولانا طاہر محمود اشرفی نے کہا سانحہ جڑانوالہ میں بھارت براہ راست ملوث ہے۔ سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طاہر محمود اشرفی نے کہا سانحہ جڑانوالہ پر اپنی مسیحی برادری سے شرمندہ اور معافی کے طلب گار […]
وہاڑی (انٹرنیوز)دریائے ستلج میں پانی کی سطح میں اضافے سے درجنوں دیہات زیر آب آگئے، زمینی رابطہ منقطع ہونے سے لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے چھوڑا گیا پانی کا ریلا دریائے ستلج میں گنڈاسنگھ میں داخل ہوگیا […]
وزیر آباد (انٹرنیوز) وزیر آباد میں شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق وزیرآباد کے علاقہ رحیم پورہ میں شوہر نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی اور بیٹی کو کلہاڑیوں کے وار کر کے زخمی کرنے کے […]
اوکاڑہ (انٹرنیوز) اوکاڑہ میں بچی پر تشدد کرنے والی ماں کو گرفتار کرکے بچی کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے سپرد کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے اوکاڑہ میں کمسن بچی پر تشدد کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا نوٹس […]
لاہور (پی این آئی) صوبائی دارالحکومت کے گورنمنٹ سید مٹھا ہسپتال سے 10لاکھ روپے مالیت کی انسولین چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔۔۔۔ لاہور میں گورنمنٹ سید مٹھا ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر کاشف کا کہنا ہے کہ شوگر کے مریضوں کی انسولین چوری کر […]
اسلام آباد(آئی این پی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے دعوی کیا ہے کہ مختلف ذرائع سے عمران خان کو ملک کو چھوڑنے کا کہا گیا لیکن عمران خان کا جواب تھا کہ کوئی اپنا گھر بھی چھوڑتا ہے، علیمہ […]