پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف مقدمات کا سلسلہ جاری، لاہور میںمقدمات کی مجموعی تعداد کتنی ہوگئی؟

لاہور( آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مشتعل کارکنوں کے خلاف مزید تین مقدمات درج کر لئے گئے جس کے بعد لاہور کے مختلف تھانوں میں درج مقدمات کی مجموعی تعداد 12ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہورمیں تحریک انصاف کے مشتعل کارکنوں کے خلاف […]

پی ٹی آئی کے ایک اور سینئر رہنما لاہور سےگرفتار

لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ذرا ئع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کو ڈیفنس سے سی آئی اے اقبال ٹاون نے گرفتار […]

جناح ہائوس، جی ایچ کیو میں جان بوجھ کر پولیس نہیں تھی، پی ٹی آئی سینئر لیڈر نے نیامؤقف پیش کر دیا

لاہور( آئی این پی)تحریک انصاف انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں عمران خان یا پی ٹی آئی کے کسی مرکزی لیڈر کا کوئی کردار نہیں،9 مئی کو منظم سازش کے تحت عوام اور فوج میں خلیج […]

گھیراؤ جلاؤ میں گرفتار افراد کی تعداد کتنے ہزار ہو گئی؟

لاہور( آئی این پی)کور کمانڈر ہائوس /جناح ہائوس میں توڑ پھوڑ اور جلائو گھیرائو میں ملوث 340شرپسند کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ پنجاب پولیس کی جانب سے سرکاری و نجی اداروں پرحملوں، توڑ پھوڑ، تشدد اورجلا ئوگھیرا ئومیں ملوث گرفتار شرپسند عناصر کی تعداد […]

پرتشدد احتجاج، پنجاب میں گرفتار افراد کی تعداد کتنے ہزار ہو گئی؟

لاہور(آئی این پی) سرکاری و نجی اداروں پر حملوں اور توڑ پھوڑ میں ملوث گرفتار افراد کی تعداد 2 ہزار 800 سے تجاوز کرگئی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کی گرفتاری کے بعد نجی و سرکاری اداروں پر حملوں، توڑ پھوڑ اور تشدد […]

اوریا مقبول جان اغوا ء یا گرفتار؟ لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس پٹیشن کی سماعت کل کریں گے

لاہور(آئی این پی)لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی معروف دانشور اینکر اور لاہور ہائی کورٹ کے لائف ممبر اوریا مقبول جان کو گھر سے اغوا یا گرفتار کرنے پر اغوا اور حبس بے جا کی درخواست کی کل پیر کو سماعت کریں گے […]

اڈیالہ جیل میں قید اسد عمر سےاہم ملاقات کے بعد بابر اعوان زمان پارک روانہ

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر اسد عمر سے سینئر قانون دان ڈاکٹر بابر اعوان نے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ہوئی، ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر بات چیت […]

توڑ پھوڑ کرنے والے افراد کے خلاف مقدمات کن عدالتوں میں چلائے جائیں گے؟ اعلان کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے ہیڈ آفس میں امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں جناح ہاؤس،عسکری و سول تنصیبات میں تھوڑ پھوڑ اورجلاؤ گھیراؤ کے افسوسناک واقعات […]

اسد عمر کو معدے میں تکلیف، فواد چوہدری کو پیشاب میں انفیکشن کا انکشاف

راولپنڈی(آئی این پی)اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی رہنماں کا طبی معائنہ کیا گیا ہے ، جیل پہنچنے والے پی ٹی آئی رہنماں میں سے کسی پر کوئی تشدد نہیں ہوا۔ نجی ٹی وی کے مطابق شاہ محمود قریشی اور جمشید اقبال چیمہ مکمل صحت […]

مریم نواز کی طرف سے عوام کو بلوائی کہنے پر پی ٹی آئی رہنما کا سخت رد عمل

لاہور(آئی این پی)اکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بلوائی کہنا عوام کی توہین ہے، اس وقت پورا پاکستان حکومت کے خلاف سراپا احتجاج ہے۔مریم نواز کے ٹوئٹ پر رد عمل دیتے ہوئے فواد چودھری نے […]

عمران خان کی گرفتاری، سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے، امتحانی پرچے منسوخ

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں محکمہ تعلیم نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری سے پیدا ہونے والی صورتحال پر فوری ایکشن لے لیا ہے اور پنجاب بھر میں نویں جماعت کا کل کا پرچہ منسوخ کردیا گیا ۔۔ہے۔ پنجاب کےسیکرٹری ہائرایجوکیشن کے […]

close