لاہور(آئی این پی)نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شروع کردیا ہے، ایران سے سستی گیس اور پیٹرول کی پیشکش پر غور کر رہے ہیں، روس کا تیل بھی اب مہنگا ہوگیا ہے۔ لاہور […]
شیخوپورہ(آئی این پی)ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں ماں بیٹا جاں بحق جبکہ 2 بچے زخمی ہو گئے۔ریسکیو 1122 عملہ کے مطابق افسوسناک حادثہ فاروق آباد کے قریب پیش آیا، جاں بحق ہونے والوں کی میتیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر […]
فیصل آباد(آئی این پی)بجلی چوری پر دہشت گردی کا پہلا پرچہ کٹ گیا، فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو)نے تھانہ کمالیہ میں ملزم شہری کے خلاف پرچہ کٹوا دیا۔ایف آئی آر میں سرکاری تنصیبات کو نقصان پہنچانے سنگین دھمکیاں دینے اور سرکاری کام میں مداخلت […]
فیصل آباد (پی این آئی) فیصل آباد شہر میں محکمہ شہرہ دفاع نے اسمگل شدہ پیٹرول کی فروخت روکنے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 240 منی پیٹرول پمپس ختم کردیئے ہیں۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک کے دیگر حصوںکی طرح فیصل آباد میں بھی اسمگل شدہ پیٹرول […]
لاہور( آئی این پی)امیر جمعیت علما اسلام سٹی لاہور محمد افضل خان،جنرل سیکرٹری حافظ عرفان شجاع بٹ،سالا رمولانا محمد عمیر مہمند، ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا عبد الودود شاہد،صدر لائرز فورم لاہور محمد ہاشم تہامی ایڈووکیٹ،صدر لائرز فورم سٹی لاہورفیضان شجاع بٹ ایڈووکیٹ نے اپنے مشترکہ […]
راولپنڈی(آئی این پی)متروکہ وقف املاک نے لال حویلی خالی کرانے کا فیصلہ کر لیا، قبضہ واگزار کرانے کیلئے سکیورٹی طلب کر لی گئی۔ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر متروکہ وقف املاک کے مطابق راجہ بازار اور بوہڑ بازار کو اپنی تحویل میں لینے کے لئے کارروائی کی جائے گی، […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور مریم نواز کی لاہور میں ملاقات ہوئی۔چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) مریم نواز ملاقات کیلئے شہباز شریف کی رہائش گاہ ماڈل ٹائون پہنچیں، دونوں رہنماں کی ملاقات میں ملکی سیاسی معاملات پر گفتگو کی […]
لاہور(آئی این پی)سکھ کمیونٹی نے کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کا بھارت کو ذمہ دارٹھہراتے ہوئے لاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی سکھ کمیونٹی کے رہنما رمیش سنگھ اروڑا کا کہنا تھا کہ بھارت […]
لاہور(آئی این پی)لاہور کی مقامی عدالت نے سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کے خلاف پرنسپل سیکرٹری کے تقرر اور بھرتیوں کے دو مقدمات میں جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا مسترد کر دی اور جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔اینٹی کرپشن پنجاب نے لاہور میں […]
لاہور(آئی این پی)پنجاب حکومت نے مزدور کی ماہانہ بتیس ہزار روپے اجرت کی منظوری دے دی ۔سیکرٹری لیبرکی جانب سےجاری نوٹیفکیشن کے مطابق سیکرٹری مینمم ویج بورڈنے مارچ میں32ہزاراضافہ کی تجویزدی تھی۔ جس پرپنجاب حکومت نیمزدورکوہاوس الاونس اور ٹرانسپورٹ الاونس دینےکی منظوری بھی دیدی۔ نوٹیفیکیشن […]
لاہور (آئی این پی)نگران پنجاب حکومت نے میڈیکل یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کر دی،صوبہ بھر کی میڈیکل یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کے ساتھ ساتھ میڈیکل کالجز کے پرنسپلز کے بھی ایکس پاکستان کے حصول پر پابندی ہو گی، […]