ڈرون گرنے سے زخمی ہونے والا شخص جاں بحق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راولپنڈی کی فوڈ اسٹریٹ کے قریب ڈرون گرنے سے زخمی ہونے والا شخص جاں بحق ہو گیا۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرون گرنے سے زخمی ہونے والا نوجوان بے نظیر بھٹو اسپتال میں دوران علاج […]
سب انسپکٹر شہید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فیصل آباد کے علاقہ تاندلیانوالہ میں اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے سب انسپکٹر شہید ہوگیا جبکہ ملزمان فرار ہوگئے۔ فیصل آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق تھانہ باہلک میں تعینات انچارج انویسٹی گیشن […]
محکمہ داخلہ پنجاب نے محفوظ پنجاب ایکٹ 2025 کا مسودہ سامنے آگیا، پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک اور جائیداد ضبط ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے محفوظ پنجاب ایکٹ 2025 کا مسودہ تیار کر لیا گیا، محفوظ پنجاب ایکٹ امن وامان کے […]
سرگودھا کے علاقے کوٹ مومن میں پیش آیا جہاں گھرمیں کھیلتےہوئے6 معصوم بچیاں گندم کے ٹرنک میں پھنس گئیں اور دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن میں ایک خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی، چارسگی بہنوں سمیت 6 […]
راولپنڈی میں ایک بار پھر واٹر ایمرجنسی نافذ کردی گئی، واسا نے رواں سال فروری میں بھی ڈراوٹ ایمرجنسی نافذ کی تھی، خانپور ڈیم میں صرف ایک ماہ کا پانی کا ذخیرہ رہ گیا۔ نجی ٹی وی نے ایم ڈی واسا محمد سلیم اشرف […]
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی انسپکشن ٹیم نے پانی کے منصوبے کا اربوں روپے کا چہان ڈیم واٹر سپلائی منصوبے کا معاہدہ منسوخ کر دیا۔ پراجیکٹ اسٹیئرنگ کمیٹی نے چہان ڈیم واٹر سپلائی منصوبے پر سوالات اٹھا دیے جبکہ واسا ذرائع کا کہنا ہے […]
وہاڑی میں شادی کا گھر ماتم کدہ بن گیا، بارات میں شامل گاڑیوں کو حادثہ پیش آنے سے 3 افراد موقع پر جاں بحق اور 6 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق بارات وہاڑی سے براستہ موٹر وے نوتک، بھکر جا […]
بیوی نے شوہر کو قتل کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکپتن کے علاقے محلہ گلزار آباد میں گھریلو جھگڑے پر بیوی نے شوہر کو مبینہ طور پر قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق خاتون نے اپنے بیٹوں کے ساتھ مل کر شوہر کو مبینہ طور پر تشدد کر کے قتل […]
سولر پلٹیں موت کا باعث بن گئیں۔۔۔۔۔۔۔۔ پنجاب کے ضلع راجن پور میں آندھی کے باعث سولر پلیٹیں گر گئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق سولر پلیٹیں گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں […]
لاہور میں سسرالیوں نے بہو مار دی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاہور کے علاقے کاہنہ میں سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق ہو گئی، مقتولہ نے 5 سال پہلے شادی شدہ شخص سے شادی کی تھی۔ کاہنہ پولیس نے مقتولہ فاطمہ کی والدہ ثمینہ طارق کے بیان پر […]
صبح سویرے افسوسناک حادثہ، جانی نقصان ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سکھر ملتان موٹروے پر سانگی کے قریب بس ٹریلر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 3 مسافر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثے میں 12 مسافر زخمی بھی ہوئے، حادثہ بس کی تیز رفتاری کے […]