لاہور (آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو پانچ اضلاع میں جلسے، ریلیاں اور کارنر میٹنگز کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست پر ڈپٹی کمشنرز کو درخواستوں پر فیصلہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی […]
لاہور( آئی این پی)100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج( بدھ) کو ہو گی ۔100روپے والے انعامی بانڈ کا پہلا انعام7لاکھ روپے،دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1000روپے کے 1199انعامات جبکہ 1500روپے والے قومی انعامی بانڈ کا پہلا […]
راولپنڈی (آئی این پی) احتساب عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف دائر 190 ملین پائونڈ کیس میں 10 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔تفصیلات کے مطابق 190 ملین پانڈ کرپشن کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت […]
راولپنڈی (آئی این پی) تھانہ روات پولیس نے بدنام علاقہ شراب فروش شہریار ولد اکبر سکنہ گرڈاسٹیشن کلر روڈ روات راولپنڈی کوگرفتار کر کے 50 بوتل شراب برآمد کرلی۔ اطلاعات کے مطابق ملزم عرصہ دراز سے کلر سیداں روڈ اور قاسم آباد کے علاقوں میں […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر وسابق وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف سے گزشتہ روز لاہور میں سینٹر چوہدری تنویر ، سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی اور امیدوار برائے قومی اسمبلی بیرسٹر دانیال چوہدری نے ملاقات کی،ملاقات میں آئندہ الیکشن کیلئے راولپنڈی […]
چکوال (آئی این پی )پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان دلہہ نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔سردار ذوالفقار علی خان نے کہا کہ 9 مئی کے قابل مذمت واقعات کے بعد ہم نے کافی عرصہ انتظار کیا […]
لاہور(آئی این پی ) مظفر گڑھ سے سابق ایم پی اے سردار چنوں خان لغاری مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے ۔سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف سے ضلع مظفر گڑھ سے سابق ایم پی اے سردار چنوں خان لغاری […]
لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ (ق)کے رہنما چوہدری شافع حسین نے عام انتخابات میں ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تصدیق کردی،لاہور سے جاری بیان میں چوہدری شافع حسین نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ(ق)کسی بھی سیاسی جماعت میں ضمن نہیں ہو رہی، انہوں نے کہا […]
اسلام آباد(آئی این پی) راولپنڈی رنگ روڈ ٹول پلازہ کو صوفی بزرگ حضرت بابا فضل الدین کلیامی کے نام سے منسوب کیا جائے گا، اس حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی آفس کی جانب سے کمشنر راولپنڈی کو خط ارسال کر دیا گیا، ٹول پلازہ کو […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں پیدا ہونے والا سنگین انتظامی اور آئینی بحران نہایت تشویشناک ہے،لاہور سے جاری بیان میں پی ٹی آئی ترجمان نے کہا کہ موجودہ صورتحال صوبے کے عوام اور ملکی سلامتی کیلیے نہایت ہی […]
بھکر(آئی این پی)بھکر میں ٹیکسی ڈرائیور نے تین مرلے کے مکان کیلئے والدہ، بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا، لاشیں نہر میں پھینک دیں،پولیس کے مطابق بھکر کے ٹیکسی ڈرائیور اکرم نے تین مرلے کے مکان کیلئے پانی والدہ، بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا، […]