پنجاب میں سینئر بیوروکریسی کے 22 افسران کے تقرر و تبادلے، کس کو کیا عہدہ مل گیا؟

لاہور ( آئی این پی) پنجاب حکومت نے 22افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ۔ تقرری کی منتظر ڈاکٹر فرح مسعود کو ممبر (جوڈیشل- v)چیف سیٹلمینٹ کمشنر بورڈ آف ریونیو پنجاب تعینات ، تقرری کے منتظر سعید رمضان کو گریڈ 21میں […]

گوجرانوالہ، پسند کی شادی پر لڑکا، لڑکی اور لڑکے کی والدہ مار دی گئی

گوجرانوالہ(آئی این پی)گوجرانوالہ میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے اور لڑکے کی والدہ کو قتل کر دیا گیا۔ قتل کا واقعہ شاہین آباد کے علاقے میں لڑکی کے گھر میں پیش آیا۔ عباس اور لائبہ کو لڑکی کے گھر والوں نے صلح کے بہانے […]

چینی کی قیمتوں سے متعلق درخواست، عدالت میں اہم پیش رفت

لاہور(آئی این پی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے چینی کی قیمتوں سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے لئے سپیشل دو رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے جسٹس شاہد کریم کی سربراہی میں دو رکنی سپیشل بینچ تشکیل دیا، جسٹس شاہد کریم اور جسٹس […]

دو نوبیاہتا جوڑوں کی ٹرین حادثے میں موت، قصور کے سول جج نے 28 کروڑ روپے ہرجانہ ڈگری کر دیا

قصور(آئی این پی) مئی 2020 میں ریلوے کے کھلے ہوئے پھاٹک سے گزرنے کے دوران ٹرین سے تصادم کے باعث 2 دلہوں اور دو دلہنوں سمیت 4 افراد کی موت کے خوفناک واقعہ کیخلاف عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے وفاقی وزیر، سیکرٹری، جی […]

رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد کو 35 سال قید کی سزا

رحیم یارخان(آئی این پی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد کو 35 سال قید کی سزا سنا دی۔رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والے عمر نامی دہشتگرد کو حساس اداروں نے مئی 2023 میں گرفتار کیا تھا اور […]

آشوب چشم نے مختلف شہروں کو لپیٹ میں لے لیا، کن شہروں میں سینکڑوں کیس رپورٹ ہونے لگے؟

منڈی بہائوالدین (آئی این پی)آشوب چشم کی وبا لاہور اور دیگر شہروں کے بعد منڈی بہائوالدین اور پشاور میں بھی پھیل گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق منڈی بہائوالدین اور پشاور میں بھی آشوب چشم کے سینکڑوں کیسز سامنے آگئے ہیں۔خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت کے مطابق […]

چودھری شجاعت حسین کے گھر قرآن خوانی

گجرات(آئی این پی)چودھری ظہور الہی کی برسی پر چودھری شجاعت حسین کے گھر پر قرآن خوانی کا انعقاد کیا گیا۔چودھری ظہور الہی شہید کی بیالیسیوں برسی کے موقع پر چودھری ظہورالہی پیلس میں قرآن خوانی کرائی گئی، سالانہ برسی میں سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین […]

ن لیگ کی سابق رکن اسمبلی کو لوٹ لیا گیا

لاہور (پی این آئی) لاہور کینٹ کے علاقے میں مسلح ڈاکوؤں نے ن لیگ کی سابق رکن پنجاب اسمبلی ربیعہ نصرت کو لوٹ لیا ہے۔۔۔۔۔ پولیس حکام کے مطابق مسلح ڈاکو ربیعہ نصرت سے 50 ہزار روپے نقدی اے ٹی ایم کارڈ اور موبائل فون […]

اللہ نے ہمیں موقع دیا تو نیا پاکستان ضرور بنائیں گے، جہانگیر ترین نے اعلان کر دیا

پاکپتن (آئی این پی)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی)کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین نے پاکستان کو صحیح معنوں میں طاقت ور بنانے کے عزم کا اظہار کردیا،پاکپتن میں آئی پی پی کے تحت سیلاب متاثرین میں امدادی سامان کی تقسیم کی تقریب منعقد کی گئی، […]

راجہ ریاض کی لندن سے وطن واپسی، کس نے استقبال کیا؟

فیصل آباد(آئی این پی)مسلم لیگ ن میں شمولیت کے بعد راجہ ریاض لندن سے وطن واپس پہنچ گئے، کارکنوں نے والہانہ استقبال کیا،راجہ ریاض کا کمال پو انٹر چیلنج پر کارکنوں نے استقبال کیا، استقبال کرنے والوں میں ن لیگ کے مقامی رہنما بھی بڑی […]

پنجاب بھر میں سکولوں کیلئے الرٹ جاری

لاہور(آئی این پی)آشوب چشم کے پھیلائو کے باعث محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبہ بھر میں سکولوں کیلئے الرٹ جاری کر دیا ،آشوب چشم کے پھیلا ئوکے پیش نظر سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبہ بھر کی ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کیا ہے جس میں […]

close