گوجرانوالہ(آئی این پی )گوجرانوالہ میں ضلعی انتظامیہ کی غفلت ایک اور معصوم بچی کی جان لے گئی، 4 سالہ بچی سیوریج کے کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہو گئی۔پولیس کے مطابق واقعہ اعوان چوک کے قریب پیش آیا، 4 سالہ عنایہ گلی […]
لاہور (آئی این پی )انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور کی جانب سے ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 اکتوبر تک کی توسیع کر دی گئی۔لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں ڈاکٹر یاسمین راشد کے خلاف شیر پا پل پر انتشار انگیز […]
میانوالی (پی این آئی) گاڑی بے قابو ہوکر نہر میں جاگری جس کے نتیجے میں لوک گلوکار شرافت علی سمیت 7 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔۔۔۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ میانوالی کے علاقے پکا گھنجیرہ کے مقام پر پیش آیا جہاں گاڑی […]
بہاولپور(آئی این پی) اسلامیہ یونیورسٹی جنسی ہراسگی سکینڈل میں خاتون نے پروفیسروں کے خلاف درخواست دائر کر دی۔لاہور ہائی کورٹ بہاولپور بینچ میں اسلامیہ یونیورسٹی جنسی ہراسانی سکینڈل کے بارے میں محتسب فار ہراسمنٹ پنجاب میں دائر درخواست کے خلاف سماعت ہوئی، لاہور ہائی کورٹ […]
لاہور(آئی این پی )انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے 9مئی کو جناح ہائوس کے باہرگاڑیاں جلانے کے مقدمے میں گرفتار صنم جاوید سمیت پانچ ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں جبکہ روبینہ جمیل کی ضمانت خارج کردی۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے […]
دولتالہ(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ نواز شریف کے لیے اقتدار کوئی معنی نہیں رکھتا، نواز شریف ملک کے لیے خوشخبریاں لے کر آ رہے ہیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ 21 اکتوبر […]
لاہور (آئی این پی) لاہور میں انسدادِ جانور ایکٹ 1890ے کے تحت دوسرا مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ٹریفک وارڈن کی مدعیت میں درج کیا جانے والا یہ مقدمہ لاہورکی نشترکالونی میں سانڈے کا تیل فروخت کرنے پر درج کیا گیا ۔مقدمہ […]
لاہور(آئی این پی) جناح ہائوس حملے کے مقدمے میں گرفتار ملزمان کا جیل ٹرائل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔پنجاب حکومت نے ملزمان کا جیل ٹرائل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، ملزمان کا ٹرائل سنٹرل جیل لاہور میں ہو گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق عسکری ٹاور پر […]
لاہور (آئی این پی) لاہور کے مختلف تھانوں میں ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلے کر دیئے گئے ۔انسپکٹر افضل ڈوگر گجر پورہ سے ایس ایچ او کاہنہ، انسپکٹر نصراللہ پولیس لائن سے ایس ایچ او ڈیفنس سی، انسپکٹر آصف ادریس پولیس لائن سے […]
لاہور( آئی این پی) چیف سیکرٹری پنجاب نے کہا ہے کہ 21ویں صدی کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہے،کارکردگی بہتر بنانے کیلئے سرکاری افسران کام کے طریقہ کار میں جدت لائیں،محکموں میں پیپر لیس سسٹم متعارف کرانے سے اخراجات میں کمی، […]
پاکپتن(آئی این پی )پاکپتن میں سفاکیت کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، بیٹے نے جائیداد نام نہ کرانے پر ضعیف والد پرتشدد کیا، واقعہ کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔پاکپتن کے محلہ پیرکریاں کے رہائشی شہزاد نے سفاکیت کی انتہا کردی۔جائیداد کی لالچ میں بیٹے نے اپنے […]