بہاولپور(آئی این پی)بہاولپور کے چڑیا گھر میں شیر کے پنجرے سے نوجوان کی لاش ملنے کے معاملے میں پیش رفت ہوئی ہے۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ملنے والی لاش کی شناخت بلاول جاوید کے نام سے ہوئی ہے، شناخت نوجوان کے کپڑوں […]
فیصل آباد(آئی این پی)تیز رفتار ٹرین کی زد میں آکر موٹرسائیکل سوار 3 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔افسوسناک واقعہ فیصل آباد میں 281ج ب کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹرین نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل ڈالا، جاں بحق ہونیوالوں میں 2 سگے بھائی اور […]
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ نے ضلع راولپنڈی سے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے لئے امیدواروں کے ناموں کو فائنل کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ نے راولپنڈی سے قومی و صوبائی […]
لاہور (آئی این پی) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے 10 کارروائیوں میں 425 کلو منشیات برآمد کر کے خاتون سمیت 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق لاہور ایئر پورٹ […]
لاہور (آئی این پی) پولیس نے جعلی فوڈ انسپکٹر بن کر معصوم شہریوں سے پیسے بٹورنے والے نوسر باز کو گرفتار کر لیا ۔ شاد باغ پولیس نے 15 کی کال پر فوری ریسپانس کیا ۔ شہری نے کال کر کے بتلایا کہ ملزم ہم […]
لاہور (آئی این پی )موسم سرما کی چھٹیوں میں پرائیویٹ تعلیمی ادارے کھولنے پر پابندی عائد کر دی گئی ۔اس ضمن میں ایجوکیشن اتھارٹی نے شہر بھر کے سکولوں کو احکامات جاری کردیئے ہیں ۔ چھٹیوں کے دوران سکول میں پیپرز لینے کی بھی اجازت […]
لاہور (آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان ایئر لائنز (پی آئی اے )کی نجکاری کے خلاف درخواستوں پر فریقین کو جواب جمع کروانے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے پی آئی اے کی نجکاری کے خلاف نبیل احمد جاوید کاہلوں […]
لاہور(آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ کے سابق وزیر سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں پر امید ہیں، الیکشن 8 فروری کو ہوں گے، سندھ میں بننے والے اتحاد سے خائف نہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو […]
لاہور(آئی این پی )سیکرٹری داخلہ پنجاب شکیل احمد نے کہا ہے کہ انتخابات سے پہلے سیاستدانوں کو دھمکیاں ملنے کی رپورٹس ملی ہیں، جن سیاستدانوں کو دھمکیاں ملی ہیں ان کی سکیورٹی بڑھا دی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیکریٹری داخلہ پنجاب نے […]
بورے والا(آئی این پی)میپکو میں تبادلوں کے خلاف واپڈا ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ،ملازمین کا دفاتر کی تالہ بندی کر کے احتجاجی دھرنا،شدید نعرے بازی،ملازمین کے تبادلوں کے باعث واپڈا کا آپشنل اور ریکوری کا نظام بری طرح متاثر ہوگیا ہے،ملازمین تفصیل کے مطابق میپکو ریجنل […]
بورے والا(آئی این پی)جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل امیر العظیم نے کہا ہے کہ آئندہ آنے والے انتجابات وقت سے پہلے کی شکوک و شبہات کا شکار ہوگئے ہیں پہلے بھی لاڈلے کی کہانی سنتے رہے ہیں جو پہلے لاڈلے کا طعنہ دیتے […]