ننکانہ صاحب(پی این آئی) ننکانہ صاحب میں 15 نومبر کو ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنر ننکانہ تسلیم اختر راؤ نے 15 نومبر کو ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان […]
لاہور(پی این آئی)بڑھتی فضائی آلودگی کے باعث ڈی جی خان، ساہیوال، سرگودھا، بہاولپور اور راولپنڈی ڈویژن میں سکولز بند کر دیئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈی جی خان، ساہیوال، سرگودھا، بہاولپور اور راولپنڈی ڈویژن میں 17نومبر تک سکولوں کو بند […]
لاہور(پی این آئی)ملک بھر میں جاری سموگ کی لہر کا روگ کم نہ ہو سکا، فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی، فضا میں زہریلے ذرات کے باعث سانس لینا بھی محال ہو گیا۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے اسموگ کی بگڑتی صورتحال کے پیش […]
لاہور(پی این آئی)اسموگ کے پیش نظر پنجاب کے مختلف شہروں میں آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں 11 نومبر سے 17 نومبر تک آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی عائد رہے گی، […]
لاہور (پی این آئی ) پنجاب میں سموگ کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے باعث پنجاب حکومت نے مصنوعی بارش کا تجربہ راولپنڈی میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بادلوں کی ممکنہ موجودگی میں مصنوعی بارش کا فیصلہ کیا جائے گا۔ […]
لاہور (پی این آئی )پنجاب کے میدانی علاقے شدید اور غیر معمولی دھند کی لپیٹ میں آ گئے ۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق لاہور شہر و گردونواح میں بھی شدید دھند ہے،شہری موسم کی صورتحال کے پیش نظر غیر ضروری سفر سے […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب میں شہریوں کو دھواں چھوڑتی گاڑیوں کی اطلاع 15 پر دینے کی ہدایت کردی گئی۔جیو نیوز کے مطابق سیکرٹری ٹرانسپورٹ احمد جاوید قاضی نے شہریوں کو وارننگ دے دی، کہا دھواں چھوڑتی گاڑیاں بند کی جائیں گی۔ پرائیوٹ گاڑیوں کے مالکان کو […]
لاہور(پی این آئی)جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) وسطی پنجاب حسن مرتضیٰ نے اسموگ کی خطرناک صورتحال پر پنجاب حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اپنے حالیہ بیان میں پی پی رہنما حسن مرتضیٰ کا کہنا تھا کہ تخت […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب میں دھند اور سموگ کے باعث موٹرویز کو مختلف مقامات سے بند کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ترجمان موٹر وے پولیس سید عمران احمد نے کہا کہ موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن دھند […]
لاہور(پی این آئی)شدید دھند اور اسموگ کی وجہ سے موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک بند کردی گئی۔ اس کے علاوہ لاہور سیالکوٹ موٹروے کو بھی بند کردیا گیا ہے جبکہ موٹروے ایم 4 فیصل آباد سے ملتان اور ایم 5 ملتان سے […]
راولپنڈی(پی این آئی) امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر راولپنڈی میں 3 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقا رچیمہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پولیس حکام کے علاوہ […]