لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف لاہور سے مری چلے گئے ۔ نواز شریف کے ہمراہ انکی صاحبزادی سینئر نائب صدر (ن) لیگ مریم نواز ، پرویز رشید اور اسحاق ڈاربھی مری روانہ ہوئے ۔ […]
چکوال(آئی این پی)ڈھڈیال چک بیلی روڈ موٹر بائیکس کے مابین تصادم حادثے کے نتیجے میں شخص شدید زخمی جبکہ ایک شخص موقع پر جانبحق ہوگیا۔ ریسیکو کمانڈ اینڈ کنٹرول روم میں ڈھڈیال چک بیلی روڈ نزد تقوی مسجد سے موٹر بائکس کے مابین تصادم کی […]
گجرات (آئی این پی )وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)نے لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ملزم سمیت 5ملزمان گجرات سے گرفتار کر لئے گئے ۔ڈائریکٹر ایف آئی اے گوجرانوالا زون ساجد اکرم چوہدری کے مطابق انسانی سمگلرز کے خلاف گجرات میں کریک ڈائون کیا گیا […]
لاہور(آئی این پی )قومی کرکٹر عمر اکمل نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی 4 سال بعد وطن واپسی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں عمر اکمل نے وطن واپسی پر نواز شریف کو خوش آمدید کہا اور […]
لاہور(آئی این پی ) مسلم لیگ (ن)کے مینار پاکستان پر ہونے والے جلسے میں شریک افراد کی تعداد کے حوالے سے اعداد و شمار سامنے آگئے۔ مسلم لیگ (ن) نے نواز شریف کے چار سال بعد وطن واپسی کے موقع پر مینار پاکستان میں جلسے […]
لاہور (آئی این پی )استحکام پاکستان پارٹی(آئی پی پی)کے سربراہ جہانگیر ترین نے تربت میں قتل ہونے والے مزدوروں کے اہلخانہ کیلئے مالی امداد کا اعلان کردیا۔ترجمان جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کی جانب سے مقتول مزدوروں کے لواحقین کو 5 لاکھ […]
لاہور (آئی این پی )سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے مینار پاکستان پرمنعقد جلسے میں اپنی تقریر شروع کرنے سے قبل قرارداد پیش کی ۔خواجہ سعد رفیق نے تقاریر شروع ہونے سے قبل قرارداد پیش کی کہ فلسطین پر اسرائیل کا ناجائز قبضہ فوری […]
لاہور(آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکن اصلی شیر لے کر مینار پاکستان کے قریب سڑکوں پر گھومتے رہے ۔ن لیگی کارکنان کی جانب سے سڑک پر لایا گیا شیر عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا۔دوسری جانب کل مینار پاکستان پر مسلم […]
لاہور (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کو رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کی ضمانت کے بعد رہائی ہوئی تھی۔ پولیس نے رہائی کے فورا بعد صنم جاوید کودوبارہ گرفتارکرلیا۔ […]
راولپنڈی (آئی این پی )راولپنڈی ٹریفک پولیس کا ایک او ر سپوت فرائض کی ادائیگی کے دوران شہیدہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا میں تعینات ٹریفک کانسٹیبل جاوید گذشتہ دن دوران ڈیوٹی شہادت پا گئے تھے جن کی نمازہ جنازہ سرکاری اعزاز کیساتھ انکے آبائی گا?ں […]
راولپنڈی (آئی این پی ) ایڈیشنل ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی عرفان اکرم نے تھانہ چونترہ کے مشہور تہرے قتل کیس میں ملزم کی ضمانت خارج کر دی۔جمعہ کے روز ایڈیشنل ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی عرفان اکرم کے روبرو تھانہ چونترہ کے مشہور تہرے […]