مفت ادویات کی فراہمی شروع، وزیراعلیٰ پنجاب کا ایک اور شاندارمنصوبہ ، پنجاب والوں کیلئے خوشخبری

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب بھر کے لئے فری میڈیسن ڈیلیوری پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف شادمان کچی آبادی سروسز کوارٹرز کی تنگ گلیوں […]

عوام کیلئے بری خبر، حکومت نے بلاسود قرضے پر الیکٹرک بائیکس کی تقسیم کا منصوبہ ختم کر دیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے الیکٹرک بائیکس بلاسود آسان اقساط پر تقسیم کرنے کا منصوبہ ختم کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق پنجاب حکومت کی طرف سے الیکٹرک بائیکس کی بجائے پٹرول پر چلنے والی موٹرسائیکلز آسان اقساط پر فراہم کرنے کی تجویز […]

پیپلزپارٹی نے گورنر پنجاب کیلئے نام فائنل کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب نامزد کر دیا۔ سردار سلیم حیدر کا تعلق ضلع اٹک سے ہے اور وہ سابق وفاقی وزیر بھی رہے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ پیپلزپارٹی راولپنڈی ڈویژن کے صدر بھی ہیں۔ […]

فیصل آباد، 2 بیویوں، 3 بیٹیوں، ایک بیٹے کی جان لے کر کپڑے کے تاجر کی خودکشی

فیصل آباد(پی این آئی)فیصل آباد، 2 بیویوں، 3 بیٹیوں، ایک بیٹے کی جان لے کر کپڑے کے تاجر کی خودکشی۔۔۔۔۔فیصل آباد میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملزم نے اپنی 2 بیویوں، 3 بیٹیوں اور 1 بیٹے کو قتل کرنے کے بعد خود […]

پارکوں میں بیٹھے جوڑوں کی ویڈیوز بنا کر وائرل کرنا وکیل کو مہنگا پڑ گیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب بار کونسل نے پارکوں میں جوڑوں کی وڈیوز بنا کر وائرل کرنے والے وکیل کا لائسنس معطل کردیا۔ پنجاب بار کونسل کے مطابق ایڈوکیٹ آفتاب رئیس پارکوں میں جوڑوں کی وڈیوز بناتے اور سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتے ہیں، اور […]

پنجاب حکومت گرانے کی دھمکی، 4دن کاالٹی میٹم جاری

لاہور(پی این آئی) جماعت اسلامی نے گندم کی خریداری نہ کئے جانے کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کرتے ہوئے سکینڈل کی جوڈیشل انکوائری کا بھی مطالبہ کیا ہے ۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

پنجاب کے کسانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی )پنجاب حکومت نے ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرانے میں کسانوں کو سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیوب ویلز کو سولرپر منتقل کرانے میں کسانوں کی مدد کی جائے گی۔ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ ٹیوب ویلز کو سولر […]

شہری نے مبینہ طور پر 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی بینک میں جمع کروادی

لاہور ( پی این آئی ) شہری نے مبینہ طور پر 5 کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی بینک میں جمع کروادی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ہارون نامی ملزم نے 5 کروڑ 82 لاکھ روپے کی رقم پشاور کے ایک […]

گندم بحران، کسان میدان میں آ گئے

لاہور(پی این آئی)گندم بحران، کسان میدان میں آ گئے۔۔۔۔گندم کی خریداری کے معاملے پر پنجاب حکومت اور کسانوں کے درمیان معاملات طے نہ پاسکے۔صوبائی محکمہ خوراک کے ذرائع کا بتانا ہے کہ چھوٹے کسانوں کو کسان کارڈ کے ذریعے چند دن بعد امداد دینےکا سلسلہ […]

گھر میں آگ لگ گئی، کتنا جانی نقصان ہو گیا؟ افسوسناک خبر

فیصل آباد(پی این آئی)گھر میں آگ لگ گئی، کتنا جانی نقصان ہو گیا؟ افسوسناک خبر۔۔۔۔فیصل آباد کے علاقے عامر ٹاؤن کے ایک گھر میں آگ لگنے سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو اہلکاروں کے مطابق بچے کمرے میں سورہے تھے جبکہ ان کے […]

خواتین کسانوں کو خوشخبری سنا دی گئی

لاہور، قصور (پی این آئی) پنجاب کے ضلع قصور میں خواتین کسانوں کی سپورٹ کیلئے امریکہ نے اپنی نوعیت کے پہلے’ جینڈرسمارٹ ‘فارم لانچ کردیاجس افتتاح لاہور میں امریکی قونصل جنرل کرسٹین کے ہاکنزاور یو ایس ایڈ کی ڈپٹی مشن ڈائریکٹرمائورا اوبرین نے کیا۔ تفصیلات […]

close