لاہور(پی این آئی) گرمی کی شدت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔ ایسے میں امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ امسال تعلیمی اداروں کو یکم جون سے گرمیوں کی چھٹیاں کر دی جائیں گی، تاہم اس حوالے سے تاحال صوبائی […]
لاہور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وعدہ پورا کردیا،بہاولپور کے چک نمبر 6 محمد عثمان کو سائیکل اور فجر کوسکوٹی مل گئی۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر نور بی بی کو 1 لاکھ روپے پیش کئے گئے -ایم پی اے میاں شعیب اویسی اور […]
لاہور(پی این آئی)نان بائی ایسوسی ایشن اور ضلعی انتظامیہ کے مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کی کال واپس لے لی گئی۔ صدر نان بائی ایسوسی ایشن آفتاب گل کا کہنا ہے کہ ہمارے بیشتر مطالبات مان لیے گئے […]
لاہور (پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور شہر میں صحت اور صفائی کی صورتحال بہتر بنانے اور شہریوں کی سہولت کے لئے بلدیہ کو 22 کروڑ روپے مالیت کی 17 گاڑیوں کا تحفہ دے دیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ […]
گجرات(پی این آئی)گجرات میں تھانہ صدر کھاریاں پر حملے کے الزام میں 4 خواجہ سراؤں کو گرفتار کر لیا گیا۔ خواجہ سراؤں نے الزام لگایا تھا کہ پولیس اہلکاروں نے تلاشی کے نام پر تشدد کرکے خواجہ سراؤں کو تھانے میں بند کر دیا تھا۔خواجہ […]
ملتان(پی این آئی)ملتان میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی پرعدالت کے باہر بھائیوں نے تشدد کیا اور اس کے شوہر اور رشتہ داروں کو بھی مارا پیٹا۔ پولیس کے مطابق ملتان کی رہائشی عاصمہ نے ایک ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی، وہ […]
لاہور (پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ فری موٹر بائیک سکیم میں لڑکیوں کا بھی حصہ ہے، والدین اپنی بچیوں کو بائیک چلانے کی اجازت دیں، ہم آپ کی سیکیورٹی اور سیفٹی کو بہتر کررہے ہیں، بچیاں بائیک چلانے سے بااختیار […]
لاہور(پی این آئی ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز بھی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے خطرناک ٹول ڈیپ فیک کا شکار ہوگئیں۔ تفصیل کے مطابق چند روز قبل انہوں نے خواتین پولیس کی پاسنگ آٹ پریڈ کی تقریب میں شرکت کی، جہاں انہوں نے پنجاب پولیس کی […]
لاہور( آئی این پی)سوئی ناردرن کے تحت پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گیس چوری کے خلاف جاری کریک ڈائون کے دوران مزید 82 گیس کنکشنزمنقطع جبکہ 20 لاکھ سے زائد کے جرمانے بھی عائد کئے گئے ۔ سوئی ناردرن گیس […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب کے دارالحکومت میں انسداد دہشت گردی فورس (سی ٹی ڈی) کے تیز رفتار ڈالے نے والدین کے اکلوتے بیٹے کو کچل دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ہربنس پوری میں سی ٹی ڈی کے تیز رفتار ڈالے (گاڑی) کی ٹکر […]
لاہور (پی این آئی)پنجاب سیف سٹیز نے لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز فری وائی فائی سروس کو 50 سے بڑھا کر 100 پوائنٹس پر فعال کردیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیف سٹی ایمرجنسی […]