رانا ثنااللہ نے تحریک انصاف کے الیکشن میں حصہ لینے کی حمایت کیوں کر دی؟

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ہر جماعت کو حق حاصل ہے کہ اپنی کامیابی کیلئے جدوجہد کرے اور کوئی جماعت تسلیم کرلے کہ دوسری جماعت کا وزیراعظم ہوگا تو اس کا مطلب شکست تسلیم کرنا ہے۔نجی […]

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کی درخواست ضمانت منظور، رہائی کا حکم

لاہور(آئی این پی) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔اے ٹی سی میں صنم جاوید کے خلاف 9 مئی کو مسلم لیگ (ن)کا دفتر جلانے کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے […]

ٹک ٹاک شوق دو کمسن بچوں کی جان لے گیا

خانیوال (آئی این پی)ٹک ٹاک شوق دو کمسن بچوں کی جان لے گیا ۔ خانیوال سے تعلق رکھنے والے بچے سے ٹک ٹاک بناتے ہوئے ضلع کوہاٹ میں اچانک گولی چلنے سے چھوٹا بھائی جا ں بحق جبکہ بڑے بھائی نے خود کو ولی ماری […]

تین بسیں اور ٹرالر آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں ایک جاں بحق، 15 مسافر زخمی

پنڈدادنخان(آن لائن ) موٹروے پر کلر کہار اور بالکسر کے درمیان اسلام آباد جانے والی تین بسیں اور ٹرالرآپس میں ٹکرا گئیں، حادثہ میں 1 جاں بحق 15 مسافر زخمی، ریسکیو ذرائع، تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام مغرب کے وقت موٹروے پر کلر کہار سے […]

بینک لاکر سے ایک کروڑ مالیت کے زیورات نکلوا کر فرار

فیصل آباد (آئی این پی)غلام محمد آباد میں بھائی نے بھائی کے بینک کے لاکرمیں رکھے بھائی کے ایک کروڑ مالیت کے زیورات نکلوا کر فرار ہوگیا، پولیس نے امانت میں خیانت میں کا مظاہرہ کرنے پرملزم بھائی جاوید اقبال کیخلاف مقدمہ درج کر لیا‘ […]

فیصل آباد، چور دکان کے شٹر توڑ کر 8 لاکھ سے زائد مالیت کا سامان لوڈ کر کے فرار

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد کار سوار چوروں کا گروہ نشاط آباد میں بھی دکان کے شٹر توڑ کر 8لاکھ سے زائد مالیت کا سامان کار میں لوڈ کر کے فرار ہو گیا، پولیس شہر بھر میں سرگرم کار سوار چوروں کو پکڑنے میں […]

فیصل آباد، لیڈی ڈاکٹر کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے الزام میں مقدمہ درج

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد مدینہ ٹائون پولیس نے چیئرمین فیصل ہسپتال کی اہلیہ لیڈی ڈاکٹر کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے الزام میں مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔تفصیل کے مطابق عبدالرزاق نے تھانہ مدینہ ٹائون پولیس کو […]

انا للہ و انا الیہ راجعون، خانیوال کے سابق ایم پی اے انتقال کر گئے

خانیوال (آئی این پی)ضلع خانیوال کے عوام دوست سیاستدان سابق ایم پی اے پی پی 209 نوابزادہ عبدالرزاق خان نیازی مختصر علالت کے بعد خالق حقیقی سے جاملے۔ ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر خانیوال میں انکے گائوں 39 دس آر میں ادا […]

فیصل آباد، بھتہ نہ دینے پر مسلح افراد کی تاجر پر فائرنگ

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد نشاط آباد کے علاقہ 100ج ب میں بھتہ کی رقم نہ دینے پر مسلح افراد نے تاجرپرفائرنگ کرکے خوف وہراس پھیلا دیا متاثرہ تاجرکی درخواست پر پولیس نے بھتہ مانگنے اورسنگین نتائج کی دھمکیاں دینے سمیت مخلتف دفعات کے […]

فیصل آباد، ملزمان گاڑی خریدنے کا جھانسہ دےکر 93لاکھ کی رقم لیکر رفوچکر

فیصل آباد (آئی این پی)چالاک ملزمان نے گاڑی خریدنے کا جھانسہ دیکر شہری سے 93لاکھ کی رقم لیکر رفوچکر ہو گیا، بدلے میں چیک دیا جو کہ بنک سے کیش نہ ہو سکا، تھانہ ماموں کانجن پولیس نے جعلی چیک دینے کے الزام میں ملزم […]

فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کے طالب علم کو اغواء کر لیاگیا

فیصل آباد (آئی این پی)نامعلوم ملزمان نے فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کے طالب علم کو اغواء کر لیا‘ تھانہ سول لائن پولیس نے مقدمہ درج کر کے مغوی کی بازیابی کیلئے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔تفصیلات کے مطابق چوہدری محمد امین نے پولیس رپورٹ […]

close