لاہور(آئی این پی ) مظفر گڑھ سے سابق ایم پی اے سردار چنوں خان لغاری مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے ۔سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف سے ضلع مظفر گڑھ سے سابق ایم پی اے سردار چنوں خان لغاری […]
لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ (ق)کے رہنما چوہدری شافع حسین نے عام انتخابات میں ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تصدیق کردی،لاہور سے جاری بیان میں چوہدری شافع حسین نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ(ق)کسی بھی سیاسی جماعت میں ضمن نہیں ہو رہی، انہوں نے کہا […]
اسلام آباد(آئی این پی) راولپنڈی رنگ روڈ ٹول پلازہ کو صوفی بزرگ حضرت بابا فضل الدین کلیامی کے نام سے منسوب کیا جائے گا، اس حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی آفس کی جانب سے کمشنر راولپنڈی کو خط ارسال کر دیا گیا، ٹول پلازہ کو […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں پیدا ہونے والا سنگین انتظامی اور آئینی بحران نہایت تشویشناک ہے،لاہور سے جاری بیان میں پی ٹی آئی ترجمان نے کہا کہ موجودہ صورتحال صوبے کے عوام اور ملکی سلامتی کیلیے نہایت ہی […]
بھکر(آئی این پی)بھکر میں ٹیکسی ڈرائیور نے تین مرلے کے مکان کیلئے والدہ، بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا، لاشیں نہر میں پھینک دیں،پولیس کے مطابق بھکر کے ٹیکسی ڈرائیور اکرم نے تین مرلے کے مکان کیلئے پانی والدہ، بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا، […]
راولپنڈی (پی این آئی) شاہ خالد کالونی میں 3 کم سن بہن بھائی ٹرنک میں بند ہونے سے جاں بحق ہو گئے ہیں۔۔۔۔۔ اس حوالے سے ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ لواحقین کے مطابق تینوں بچے کھیلتے ہوئے ٹرنک میں بند ہوگئے تھے۔۔۔۔ راولپنڈی […]
لاہور (پی این آئی) ڈیفنس میں 3 گاڑیوں کی ٹکر میں زخمی ہونے والے 6 افراد اسپتال میں دم توڑ گئے ہیں۔۔۔۔۔ اس حوالے سے ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین، 2 بچے اور 2 مرد شامل ہیں۔۔۔۔ […]
لیہ(آئی این پی)ٹریفک حادثے میں میاں بیوی کمسن بیٹے سمیت جاں بحق جبکہ ایک بیٹا شدید زخمی ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق چوبارہ زینفا سولر پاور پراجیکٹ کے قریب خوفناک حادثہ پیش آیا، تھل ثقافتی میلے سے واپس جانے والے موٹر سائیکل سوار میاں، بیوی معصوم […]
راولپنڈی(آئی این پی)گارڈن کالج روڈ پر واقع لاہور چرچ کی پراپرٹی کے سلسلے میں لاہور چرچ کونسل آ ف دی یو نیٹڈچرچ کے وفد کی تحصیل میونسپل کارپوریشن کے ایم او پی تبسم ممتاز سے ملاقات کی وفد کے ارکان نے بتایا کہ طارق جوشی […]
راولپنڈی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی)کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی بیٹی اور سابق رکن قومی اسمبلی مہر بانو قریشی نے کہا ہے کہ ان کے والد کی صحت ٹھیک ہے اور وہ ڈٹے ہوئے ہیں۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا […]
راولپنڈی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)چیئرمین اور شاہ محمود قریشی کے خلاف اڈیالہ جیل میں سائفر کیس سماعت کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں سیکریٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی۔ پی […]