سیکیورٹی ہائی الرٹ، دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرتے ہوئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے، جبکہ اڈیالہ جیل اور اس کے ملحقہ علاقوں میں سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔ دایگل اور گورکھپور ناکوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے، کیونکہ آج بروز […]

وزیراعلیٰ پنجاب کا سڑکوں، مکانات اور ہاسٹلز کی تعمیر و مرمت کیلئے بڑا فیصلہ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب بھر میں سڑکیں، مکانات اور ہاسٹلز کی تعمیر و مرمت اور دیکھ بھال پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ ماڈل کے تحت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کی 18 اہم صوبائی […]

زبانی معاہدوں پر پابندی، زمین کی فروخت و انتقال کے قوانین سخت

پنجاب میں زبانی لین دین پر زمین کی فرد نکلوانے یا انتقال پر مکمل پابندی عائد کردی گئی۔ پنجاب میں زمین کا انتقال صرف رجسٹرڈ دستاویزات پر ہوگا، اس حوالے سے نوٹیفکیشن پنجاب لینڈ ریونیو ایکٹ 1967 کی دفعات 13(2)، 16(2)، 17 اور 42-A کے […]

حکومت کا اہم فیصلہ، سی سی ڈی کو نئی ذمہ داری سونپ دی گئی

حکومت پنجاب نے آن لائن وارداتیں کرنے والے منظم گروہوں کے خلاف سی سی ڈی کو نئی ذمہ داری دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ عوام کو لوٹنے کی وارداتوں میں اضافے کے پیش نظر حکومت پنجاب نے سی سی ڈی کو اب نئی ذمہ داری […]

ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا گیا

لاہور: لاہور رنگ روڈ اتھارٹی نے نادرن اور سدرن لوپس کے ساتھ ساتھ ایسٹرن بائی پاس پر ٹول ٹیکس میں 16.67 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا ہے، جس کا اطلاق رواں ہفتے کے آغاز سے مختلف اقسام کی گاڑیوں پر شروع ہو گیا ہے۔ […]

طالبعلم ہو جائیں تیار ، سالانہ بورڈ امتحانات کب ہونگے ؟ تاریخ سامنے آگئی

پنجاب میں آٹھویں جماعت کے سالانہ بورڈ امتحانات مارچ میں ہوں گے۔ چار سال بعد دوبارہ بورڈ امتحانات بحال کیے گئے ہیں اور بتایا گیا ہے کہ یہ امتحانات 5 مارچ سے شروع ہوں گے۔ پنجاب ایکسامی نیشن کنٹرول اینڈ ٹیسٹنگ اتھارٹی (پیکٹا) نے سالانہ […]

حکومت کا ایشیائی ترقیاتی بینک سےاربوں روپےقرض لینے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی اور مستقبل میں سیلابی خطرات کم کرنے کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) سے 60 ارب روپے قرض لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ قرض کے حصول کے لیے اعلیٰ سطح کی مذاکراتی کمیٹی […]

خبردار !!! دفعہ 144 نافذ

مری میں 25 دسمبر اور نیو ایئر پر دفع 144 نافذ، مال روڈ صرف سیاح فیملیز کے لیے کھلا رہے گا ڈپٹی کمشنر مری نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ 25 دسمبر اور نیو ایئر کے دوران مال روڈ پر صرف سیاح فیملیز […]

close