سوجان سنگھ حویلی کی بحالی کا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان

راولپنڈی(آئی این پی) صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر و بہبود آبادی ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا ہے کہ سوجان سنگھ حویلی برس ہا برس سے نظر انداز ہو رہی ہے اور اب اس تاریخی عمارت کو باقاعدہ قومی ورثہ قرار دے کر اس […]

بلال پاشا کی اپنے والد کیساتھ ہونیوالی آخری گفتگو منظر عام پر آگئی

خانیوال(آئی این پی)خودکشی کرنیوالے سی ایس پی آفیسر بلال پاشا کی والد کیساتھ ہونیوالی آخری ٹیلی فونک گفتگو سامنے آگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پیر 27 نومبر کو بنوں کنٹونمنٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او)بلال پاشا کی لاش ان کے کمرے سے […]

نوازشریف کی بریت پر لیگی رہنمائوں کا جشن، مٹھائیاں تقسیم، ڈھول کی تھاپ پر کارکنوں کا والہانہ رقص

لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہونے پر مسلم لیگ ن کے رہنماں نے جشن منایا اور متوالوں میں مٹھائیاں تقسیم کیں۔مسلم لیگ ن لاہور کے جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر نے خوشی […]

انسانی اسمگلنگ میں ملوث 4 اشتہاری ملزمان گرفتار

لاہور (آئی این پی) اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے 2 عدالتی اشتہاریوں سمیت انسانی اسمگلنگ میں ملوث 4 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے لاہور میں کارروائیاں کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا جس میں […]

حج کمپنی کی آڑ میں کروڑوں روپے بٹور نے والا ملزم گرفتار، درجنوں پاسپورٹ برآمد

لاہور (آئی این پی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے حج کمپنی کی آڑ میں لوگوں سے کروڑوں روپے کا فراڈ کر نے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم طیب شاہ عرف ناصر حسین انسانی اسمگلنگ میں بھی […]

موٹرسائیکل سواروں کی کالج بس پر فائرنگ، 2 طالبات زخمی

لاہور (آئی این پی) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقہ موہلنوال کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے نجی کالج کی بس پر فائرنگ سے 2 طالبات زخمی ہو گئیں جن میں ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ، فائرنگ کے بعد ملزمان […]

ڈیفنس کار حادثے میں 6 افراد کی ہلاکت کا معاملہ، ملزم افنان کا مزید جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور (آئی این پی) انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈیفنس کار حادثے میں 6 افراد کی ہلاکت کے کیس میں ملزم افنان کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے کیس کی سماعت کی، مدعی […]

انسانی اعضاء عطیہ کرنیوالوں کی رجسٹریشن، صوبائی حکومت کا نادرا کیساتھ ایم او یو سائن کرنے کا فیصلہ

لاہور (آئی این پی)نگران صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم کی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کی مانیٹرنگ اتھارٹی کا 27 واں اجلاس منعقدہواجس میں ایڈیشنل سیکرٹری فنانس شاہدہ فرخ، سی ای او پنجاب […]

ٹاک ٹاکر کی ویڈیو بناتے ہوئے فائرنگ سے 14 سالہ لڑکا زخمی

لاہور (آئی این پی) لاہور کے علاقہ اکبری گیٹ میں ملزم ٹاک ٹاکر کی فائرنگ سے 14 سالہ لڑکا زخمی ہو گیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے اقدام قتل کا مقدمہ درج کر لیا۔لاہور میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے شوق میں فائرنگ […]

میڈیکل طالبہ قتل کیس، تینوں ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی

لاہور (آئی این پی) عدالت نے میڈیکل طالبہ کے قتل کیس میں ملوث ملزم عبدالرحمان سمیت تینوں ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی ۔سیشن کورٹ لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج اللہ دتہ نے ملزمان کی ضمانتوں کی درخواست پر سماعت کی۔اس موقع پر تفتیشی […]

لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر ڈرائیوروں کا کریمنل ریکارڈ بنانے کا نوٹس لے لیا، سی ٹی او طلب

لاہور (آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ بنانے کا نوٹس لیتے ہوئے سی ٹی او لاہور ،ایس ایس پی انویسٹی گیشن کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے کم عمر ڈرائیورز کا […]

close