لاہور( آئی این پی) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے زمان پارک میں آپریشن کے دوران جلا ئوگھیرا ئواور تشدد کے مقدمے میں گرفتار صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 دسمبر تک توسیع کر دی ۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کی جج عبہر گل […]
لاہور (آئی این پی)پنجاب حکومت نے کاشتکاروں کو کھاد کی مقررہ نرخوں پر دستیابی یقینی بنانے کیلئے ڈیلروں کی دکانوں پر یوریا کی فروخت کی مکمل مانیٹرنگ کا فیصلہ کیا ہے ور اس سلسلے میں تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ہدایات چیف […]
راولپنڈی ( آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس مرزا وقاص رؤف مرزا نے آل راولپنڈی چکن ریٹیلرز ایسوسی ایشن اور ہول سیل چکن سپلائرز کی رٹ پیٹشن پر ڈپٹی کمشنر راولپنڈی اور ڈی جی انڈسٹریز سے 5دسمبر تک جواب طلب کرلیا۔ […]
راولپنڈی (آئی این پی)راولپنڈی شہر آوارہ کتوں کا راج میونسپل کارپوریشن ٹی ایم اے کی سستی ڈھوک رتہ میں کتوں کے حملہ سے نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈھوک رتہ نالہ لئی کے مقام پر کتے پیچھے لگنے پر […]
فیصل آباد (پی این آئی) ایک گھر سے ملنے والی میاں بیوی اور تین بیٹیوں کی لاشوں نے سنسنی پھیلا دی ہے۔۔۔۔ ڈجکوٹ کے نواحی علاقے سے میاں، بیوی اور 3 بیٹیوں کی لاشیں ملی ہیں۔۔۔۔ مقامی پولیس کے مطابق شوہر طاہر نے بیوی اور […]
لاہور( آئی این پی)پنجاب پولیس قتل کے مقدمات میں مطلوب مزید دو خطرناک اشتہاری مجرموں کو دبئی سے گرفتار کر کے پاکستان واپس لے آئی ۔پنجاب پولیس کی ٹیم نے اشتہاری محمد اویس نصیر اور محمد ارشد کو متحدہ عرب امارات سے گرفتار کیا۔ اشتہاری […]
لاہور( آئی این پی)سپیشل سینٹرل عدالت کے جج نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے مونس الٰہی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں اشتہاری قرار دینے کی کاروائی شروع کر دی اور مونس الٰہی سے متعلق مختلف جگہوں پر اشتہارات آویزاں کردئیے گئے ہیں۔مختلف جگہوں […]
لاہور (آئی این پی) پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں عدالت نے سابق وزیراعلی چودھری پرویز الٰہی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی۔سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر پولیس نے اڈیالہ […]
لاہور (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی ویمن ونگ سنٹرل پنجاب کی صدر ثمینہ خالد گھرکی نے کہا ہے کہ پنجاب میں ہمیں بہت محنت کی ضرورت ہے ،ناراض کارکن واپس آرہے ہیں،سیاست میں اتار چڑھائو آتا رہتا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیپلز […]
گوجرہ(آئی این پی) موٹر سائیکل سوار میاں بیوی ٹرالر کی زد میں آکر جاں بحق ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق افسوسناک حادثہ جھنگ روڈ پر پیش آیا جہاں موٹرسائیکل سوار میاں بیوی تیز رفتار ٹرالر کی زد میں آگئے، حادثے میں دونوں میاں بیوی موقع پر […]
لاہور (آئی این پی )پنجاب حکومت نے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب سید محسن رضا نقوی نے سماجی رابطے کی سائیٹ ایکس پر پیغام جاری کیا اور بتایا کہ بہتر ایئر کوالٹی انڈیکس کے […]