پی پی سندھ اور بلوچستان سے زیادہ سیٹیں لے گی، جنوبی پنجاب سے بھی اچھے نتائج کا دعویٰ

لاہور(آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ کے سابق وزیر سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں پر امید ہیں، الیکشن 8 فروری کو ہوں گے، سندھ میں بننے والے اتحاد سے خائف نہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو […]

سیاستدانوں کو دھمکیاں ملنے کی رپورٹ، سینئر سرکاری افسر کے انکشاف نے سنسنی پھیلا دی

لاہور(آئی این پی )سیکرٹری داخلہ پنجاب شکیل احمد نے کہا ہے کہ انتخابات سے پہلے سیاستدانوں کو دھمکیاں ملنے کی رپورٹس ملی ہیں، جن سیاستدانوں کو دھمکیاں ملی ہیں ان کی سکیورٹی بڑھا دی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیکریٹری داخلہ پنجاب نے […]

واپڈا ملازمین کا دفاتر کی تالہ بندی کر کے احتجاجی دھرنا

بورے والا(آئی این پی)میپکو میں تبادلوں کے خلاف واپڈا ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ،ملازمین کا دفاتر کی تالہ بندی کر کے احتجاجی دھرنا،شدید نعرے بازی،ملازمین کے تبادلوں کے باعث واپڈا کا آپشنل اور ریکوری کا نظام بری طرح متاثر ہوگیا ہے،ملازمین تفصیل کے مطابق میپکو ریجنل […]

جو پہلے لاڈلے کا طعنہ دیتے تھے وہ اب سینہ ٹھوک کر کہتے ہیں کہ ہم لاڈلے ہیں، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

بورے والا(آئی این پی)جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل امیر العظیم نے کہا ہے کہ آئندہ آنے والے انتجابات وقت سے پہلے کی شکوک و شبہات کا شکار ہوگئے ہیں پہلے بھی لاڈلے کی کہانی سنتے رہے ہیں جو پہلے لاڈلے کا طعنہ دیتے […]

ٹک ٹاک بنانے والا نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

مریدکے(آئی این پی)مریدکے میں ننگل ساہداں کے قریب موبائل پر ٹک ٹاک بنانے والا نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو 1122 کے مطابق ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت عبداللہ ولد شاہد سکنہ شکر […]

پی ٹی آئی کے 8 رہنمائوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(آئی این پی)لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلا گھیرا کیس میں 8 پی ٹی آئی رہنماں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی جلا گھیرا کے کیس کی سماعت ہوئی۔انسداد دہشت گردی عدالت […]

پاکستان آئے سکھ یاتریوں سے ڈکیتی کرنیوالا گینگ گرفتار ، تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

لاہور(پی این آئی)پاکستان آئے سکھ یاتریوں سے ڈکیتی کرنے والے گینگ کو گرفتار کرلیا گیا ،ملزمان نے دوران تفتیش تہلکہ خیز انکشافات کئے کہ غیرملکی ایجنسیوں کیلئے کام کرتے ہیں اور واردات کے بعد غیر ملکی خفیہ ایجنسی کو اطلاع دیتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق […]

اینٹی کرپشن کو فواد چودھری سے اڈیالہ جیل میں تفتیش کرنیکی اجازت مل گئی

اسلام آباد(آئی این پی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ راولپنڈی کی جانب سے فواد چودھری کو تفتیش میں شامل کرنے کی اجازت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔کیس کی سماعت سول جج یاسر محمود نے کی، عدالت نے اینٹی کرپشن راولپنڈی کو […]

صنم جاوید کی لاہور ہائی کورٹ میں سماعت، نظری بندی کو چیلنج کرنے فیصلہ

لاہور(آئی این پی)لاہورہائی کورٹ میں سوشل میڈیا ایکٹویسٹ صنم جاوید کی پولیس افسروں کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پرسماعت ہوئی، پنجاب حکومت کے وکیل نے عدالت میں بتایاکہ نقص امن کیخدشہ کیپیش نظردرخواست گزارکونظربند کردیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق لاہورہائی کورٹ کے جسٹس علی […]

نارووال، شادی میں 20 لاکھ روپے کے نوٹ نچھاور

نارووال(آئی این پی)پنجاب کے شہر نارووال میں شادی میں 20لاکھ روپے کے نوٹ نچھاور کردیے گئے،بیرون ملک مقیم نوجوان شہباز جٹ کی شادی میں 20لاکھ کینوٹ نچھاور کر دیے گئے، شہباز جٹ کی برات سدووالہ کے میرج ہال پہنچی،شادی میں دولہا کے بھائیوں اور دوستوں […]

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کیسز میں کتنی جان ہے؟ قانونی رائے دیدی گئی

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ ایک بھی کیس اس لائق نہیں کہ جس کی بنیاد پر عمران خان کو پابند سلاسل رکھا جائے،پہلے یہ تعین کیا جائے کہ حساس تنصیبات پر حملہ کس نے کیا؟لاہور میں […]

close