انا للہ و انا الیہ راجعون، خانیوال کے سابق ایم پی اے انتقال کر گئے

خانیوال (آئی این پی)ضلع خانیوال کے عوام دوست سیاستدان سابق ایم پی اے پی پی 209 نوابزادہ عبدالرزاق خان نیازی مختصر علالت کے بعد خالق حقیقی سے جاملے۔ ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر خانیوال میں انکے گائوں 39 دس آر میں ادا […]

فیصل آباد، بھتہ نہ دینے پر مسلح افراد کی تاجر پر فائرنگ

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد نشاط آباد کے علاقہ 100ج ب میں بھتہ کی رقم نہ دینے پر مسلح افراد نے تاجرپرفائرنگ کرکے خوف وہراس پھیلا دیا متاثرہ تاجرکی درخواست پر پولیس نے بھتہ مانگنے اورسنگین نتائج کی دھمکیاں دینے سمیت مخلتف دفعات کے […]

فیصل آباد، ملزمان گاڑی خریدنے کا جھانسہ دےکر 93لاکھ کی رقم لیکر رفوچکر

فیصل آباد (آئی این پی)چالاک ملزمان نے گاڑی خریدنے کا جھانسہ دیکر شہری سے 93لاکھ کی رقم لیکر رفوچکر ہو گیا، بدلے میں چیک دیا جو کہ بنک سے کیش نہ ہو سکا، تھانہ ماموں کانجن پولیس نے جعلی چیک دینے کے الزام میں ملزم […]

فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کے طالب علم کو اغواء کر لیاگیا

فیصل آباد (آئی این پی)نامعلوم ملزمان نے فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کے طالب علم کو اغواء کر لیا‘ تھانہ سول لائن پولیس نے مقدمہ درج کر کے مغوی کی بازیابی کیلئے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔تفصیلات کے مطابق چوہدری محمد امین نے پولیس رپورٹ […]

نئی سیاسی جماعت میںشمولیت کی خوشی ، غلام سرور کا قیادت کو ٹیکسلا بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) و سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف ایک سو نوے ملین پاونڈ سکینڈل اور توشہ خانہ نیب تحقیقات کیسزمیں اسلام آبادہائیکورٹ نے ضمانت بحالی کی درخواستیں سماعت کے لئے مقرر کر دیں ۔ رپورٹس […]

سانحہ 9 مئی کے 224 ملزمان کا چالان جمع کروا دیا گیا، کون کون شامل؟

فیصل آباد(آئی این پی)فیصل آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سانحہ 9 مئی کے 224 ملزمان کا چالان جمع کروا دیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق حساس ادارے پر حملہ کرنیوالے 115، غلام محمدآباد میں پولیس اہلکاروں کو زخمی کرنیوالے 35، سابق وفاقی وزیرداخلہ […]

اڈیالہ جیل سے آج صبح کس کس کو رہا کر دیا گیا؟

راولپنڈی (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کے 4 کارکنوں کو اڈیالہ جیل سے آج صبح رہا کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔اڈیالہ جیل ذرائع کے مطابق رہا کیے جانے والے پی ٹی آئی کارکنان کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے احکامات […]

لاہور میں کار سواروں کی فائرنگ، ہلاک ہونے والے دو افراد کون تھے؟

لاہور (پی این آئی) گجرپورہ میں کار سواروں کی فائرنگ سے 2 مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگئےہیں۔۔۔پنجاب پولیس کے مطابق کار سواروں کا کہنا ہے کہ ڈاکو لوٹنے کی کوشش کررہے تھے جس پر انہوں نے فائرنگ کی۔۔۔پولیس حکام نے بتایا ہےکہ دونوں کار سوار وں […]

فلسطینی شہداء کے نام پر 10 ہزار پودے لگا دیئے گئے

راولپنڈی ( آئی این پی ) الخدمت فاؤنڈیشن کی اسموگ فری مہم کیتحت غزہ فلسطین شہداء کے نام پر10ہزارپودے لگائے گئے عالمی تنظمیوں کیاشتراک سیغزہ میں امدادی سرگرمیاں جاری رکھیہوئے ہیں،الخدمت جنگ بندی پرتعمیرنو اوربحالی میں کرداراداکریگی،مشتاق مانگٹ الخدمت فاؤنڈیشن کی اسموگ فری مہم کیتحت […]

غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغانیوں کا انخلاء شروع، کتنے ہزار مرد اور خواتین کی واپسی ہو گئی؟

راولپنڈی( آئی این پی ) حکومت پاکستان کے احکامات کی روشنی میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغانیوں کے انخلاء کا سلسلہ شروع ہوگیا,اب تک کل 126,017 افغان پناہ گزینوں کی اپنے وطن واپسی ہوئی, جن میں 7292 مرد، 5280 خواتین اور 8964 بچے […]

منشیات کیس میں جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 4 سال قید اور 30 ہزار روپے جرمانہ کی سزا

راولپنڈی( آئی این پی ) ایڈیشنل سیشن جج محمد سہیل انجم نے منشیات کے مقدمے میں نامزد ملزم کے خلاف ٹھوس شواہد ملنے پر 4 سال قید اور 30 ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔بدھ کے روز ایڈیشنل سیشن جج محمد سہیل انجم کے […]