لاہور(آئی این پی)لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلا گھیرا کیس میں 8 پی ٹی آئی رہنماں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی جلا گھیرا کے کیس کی سماعت ہوئی۔انسداد دہشت گردی عدالت […]
لاہور(آئی این پی)لاہورہائی کورٹ میں سوشل میڈیا ایکٹویسٹ صنم جاوید کی پولیس افسروں کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پرسماعت ہوئی، پنجاب حکومت کے وکیل نے عدالت میں بتایاکہ نقص امن کیخدشہ کیپیش نظردرخواست گزارکونظربند کردیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق لاہورہائی کورٹ کے جسٹس علی […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ ایک بھی کیس اس لائق نہیں کہ جس کی بنیاد پر عمران خان کو پابند سلاسل رکھا جائے،پہلے یہ تعین کیا جائے کہ حساس تنصیبات پر حملہ کس نے کیا؟لاہور میں […]
لاہور( آئی این پی)ٹریفک پولیس پنجاب نے ایک ہی دن میں 74 ہزار سے زائد لائسنس جاری کر کے تاریخ رقم کر دی۔ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ نے ٹریفک ہیڈ کوارٹرز میں مانیٹرنگ سینٹر کا قائم کردیا۔ مانیٹرنگ سینٹر کے قیام کے بعد […]
لاہور(آئی این پی)لاہورمیں پولیس کی وردی پہن کرسکھ یاتریوں کولوٹنیوالاگینگ سرغنہ سمیت گرفتارہوگیا۔ جعلی وردی اور وائرلس سیٹ برآمد کرلیاگیا۔ ملزمان نیدوران تفتیش چھ وارداتوں کااعتراف کرلیا۔ دووارداتیں سکھ یاتریوں سے کیں۔ رپورٹس کے مطابق باباگرونانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کیلیے آنیوالے […]
لاہور(آئی این پی)سیکرٹری جنگلات ، جنگلی حیات و ماہی پروری پنجاب مدثر وحید ملک کی خصوصی ہدایت پر محکمہ ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات و پارکس پنجاب مبین الٰہی کی زیر قیادت صوبہ میں جنگلی حیات کے تحفظ اور فروغ کیلئے بھرپور سرگرمِ عمل ہے اور […]
لاہور( آئی این پی)میٹرو بس انتظامیہ بھی بجلی چوری میں ملوث نکلی، جرمانہ عائد کر دیا گیا ۔بھاٹی گیٹ سب ڈویژن کے علاقے میں لیسکو حکام نے کارروائی کی، اس دوران لاہور میٹرو بس سروس کی انتظامیہ بھی بجلی چوری میں ملوث نکلی۔ دوران چیکنگ […]
راولپنڈی(آئی این پی)سابق وزیراعلی پنجاب اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الہی کے وکیل نے کہا کہ اڈیالہ جیل میں پرویز الہی کے ساتھ جیل رولز کے منافی سختیاں کی جارہی ہیں۔پی ٹی آئی رہنما کے وکیل سردار عبدالرازق خان نے پرویز […]
راولپنڈی(آئی این پی) سیکرٹری جنرل پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز سید نیر حسین بخاری نے اعلیٰ قیادت کی ہدایات پر 8 فروری 2024 کے قومی انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں کو ہدایات جاری کردیں, جس کے تحت انتخابات میں بطور امیدوار حصہ لینے کے خواہشمند افراد […]
لاہور (پی این آئی) سندر کے علاقے میں طالبات کی بس پر فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔۔۔ پنجاب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ میں ملوث 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے ۔۔۔۔۔ بتایا گیا ہے فائرنگ […]
لاہور( آئی این پی)تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی وصولی کے عمل کا آغاز کر دیا گیا ۔بانی چیئرمین کے نامزد کردہ امیدوار برائے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے،کاغذات نامزدگی ریٹرننگ افسر سردار مصروف خان […]