لاہور میں 9 سال قبل بچھڑنے والی بچی کے اہل خانہ مل گئے

لاہور ( آئی این پی) ’’میرا پیارا ‘‘ایپ ٹیم کی ایک اور بڑی کامیابی، 09سال قبل بچھڑنے والی ایک اور بنت حوا کو اپنوں سے ملوا دیا۔9سال قبل سیالکوٹ سے بچھڑنے والی 15سالہ فزیمہ کو اپنوں سے ملوا دیا گیا۔’’میرا پیارا ‘‘ٹیم نے گمشدہ بچوں […]

رانا ثنااللہ نے تحریک انصاف کے الیکشن میں حصہ لینے کی حمایت کیوں کر دی؟

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ہر جماعت کو حق حاصل ہے کہ اپنی کامیابی کیلئے جدوجہد کرے اور کوئی جماعت تسلیم کرلے کہ دوسری جماعت کا وزیراعظم ہوگا تو اس کا مطلب شکست تسلیم کرنا ہے۔نجی […]

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کی درخواست ضمانت منظور، رہائی کا حکم

لاہور(آئی این پی) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔اے ٹی سی میں صنم جاوید کے خلاف 9 مئی کو مسلم لیگ (ن)کا دفتر جلانے کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے […]

انا للہ و انا الیہ راجعون، خانیوال کے سابق ایم پی اے انتقال کر گئے

خانیوال (آئی این پی)ضلع خانیوال کے عوام دوست سیاستدان سابق ایم پی اے پی پی 209 نوابزادہ عبدالرزاق خان نیازی مختصر علالت کے بعد خالق حقیقی سے جاملے۔ ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر خانیوال میں انکے گائوں 39 دس آر میں ادا […]

نئی سیاسی جماعت میںشمولیت کی خوشی ، غلام سرور کا قیادت کو ٹیکسلا بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) و سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف ایک سو نوے ملین پاونڈ سکینڈل اور توشہ خانہ نیب تحقیقات کیسزمیں اسلام آبادہائیکورٹ نے ضمانت بحالی کی درخواستیں سماعت کے لئے مقرر کر دیں ۔ رپورٹس […]

لاہور میں کار سواروں کی فائرنگ، ہلاک ہونے والے دو افراد کون تھے؟

لاہور (پی این آئی) گجرپورہ میں کار سواروں کی فائرنگ سے 2 مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگئےہیں۔۔۔پنجاب پولیس کے مطابق کار سواروں کا کہنا ہے کہ ڈاکو لوٹنے کی کوشش کررہے تھے جس پر انہوں نے فائرنگ کی۔۔۔پولیس حکام نے بتایا ہےکہ دونوں کار سوار وں […]

پنجاب میں اینٹوں کے بھٹوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا آغاز

لاہور (آئی این پی)صوبائی وزیر ماحولیات بلال افضل کی ہدایت پر ڈی جی ماحولیات نے پورے پنجاب میں صنعتوں اور پائرولیسس پلانٹس کے پورے پنجاب میں اینٹوں کے بھٹوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا ۔لاہور میں 233اینٹوں کے بھٹوں کی جانچ […]

پرویز الہٰی ایک منٹ کی پریس کانفرنس کر دیں تو سب ٹھیک ہو جانا ہے، عدالت میں وکیل کے دلائل

لاہور (آئی این پی) لاہور کی ضلع کچہری نے پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الٰہی کو 14 روز کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ عامر رضا […]

انتخابات کا وقت قریب، چیف الیکشن کمشنر نے پنجاب حکومت کے اقدامات پر اپنی رائے دے دی

لاہور( آئی این پی)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ انتخابات کا وقت قریب ،انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے، پنجاب حکومت کے اقدامات سے مطمئن ہیں ۔وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی اور چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت […]

پنجاب کے بڑے شہر سے 40 من بیمار، مردہ جانوروں کا گوشت برآمد

لاہور ( آئی این پی)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مردہ گوشت کے دھندے میں ملوث بیوپاریوں کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے بکر منڈی لاہور سے 40 من بیمار اور مردہ جانوروں کا گوشت برآمد کر لیا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی راجاجہانگیر انور نے کہا کہ ناقص […]

چھاپے کے دوران 3 کروڑ 40 لاکھ روپے کے سگریٹ قبضے میں لے لیے گئے

لاہور ( آئی این پی ) لاہور کے علاقہ جوہر ٹائون میں کسٹمز انٹیلی جنس کے چھاپے دوران کروڑوں روپے مالیت کے غیر ملکی سمگل شدہ سگریٹ برآمد کر لیے گئے۔حکام کے مطابق ڈائریکٹر حارث انصاری کی ہدایت پر کسٹمز انٹیلی جنس کی ٹیم نے […]

close