بغیر ہیلمٹ کتنے لاکھ موٹرسائیکل سواروں کیخلاف کارروائی؟

لاہور (آئی این پی) قیمتی جانوں کے تحفظ کے پیش نظر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کریک ڈائون جاری ہے ،رواں سال کے دوران 07لاکھ 44ہزار 888 موٹرسائیکلسٹ کے خلاف کارروائی کی گئی ۔ سی ٹی او لاہور مستنصر فیروز شہر لاہور کو […]

لاہور میں کتنے ہزار پتنگ باز دھر لیے گئے؟

لاہور (آئی این پی)لاہورپولیس نے رواں سال اب تک کائٹ فلائنگ ایکٹ کے تحت3818مقدمات درج کرتے ہوئے ملزمان سے64169پتنگیں اور7137چرخیاں برآمد کی ہیں۔ ترجمان لاہور پولیس نے بتایا کہ ناجائز اسلحہ کی نمائش کرنے والے207ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرتے ہوئے ملزمان کے قبضہ سے34کلاشنکوف،235رائفلز،167 […]

عیدالاضحی کی آمد، عادی گداگروں کے خلاف کریک ڈائون کا حکم

لاہور (آئی این پی) عیدالاضحی سے قبل شہر کے چوک چوراہوں میں عادی گداگروں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہونے پر سی ٹی او لاہور نے عادی گداگروں، بھکاریوں کے خلاف کریک ڈائون کا حکم دیدیا ۔ اس حوالے سے سی ٹی او لاہور […]

یہ پہلا واقعہ نہیں ہے، 300 پاکستانی بیروزگاری سے بچنے کیلئے یونان کے سمندر میں شہید ہو گئے‘ شیخ رشید کی شدید پریشانی

لاہور (آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہم اپنے 300 پاکستانیوں کا سوگ منا رہے ہیں، لوگ بیروزگاری اور معاشی قتل عام سے بچنے کے لئے یونان کے سمندر میں شہید […]

جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، خدیجہ شاہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

لاہور (آئی این پی)عدالت نے 9مئی کو عسکری ٹاور پر جلائو گھیرائو کے مقدمے میں خدیجہ شاہ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔گلبرگ میں پلازے میں جلائو گھیرائو کے مقدمہ کی انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں […]

گجرات میں قتل کر کے کویت فرار ہونے والا اشتہاری دو سال بعد گرفتار، تفصیل سامنے آ گئی

لاہور(آئی این پی) گجرات میں قتل کرکے کویت فرار ہونے والے ملزم کو انٹرپول کی مدد سے گرفتار کرکے گجرات پولیس کے حوالے کردیا گیا۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر بیرون ملک مفرور اشتہاریوں کی گرفتاری کے لئے کریک ڈائون میں تیزی […]

خدیجہ شاہ اور صنم جاوید کی درخواست ضمانت، عدالت نے اہم اشارہ دیدیا

لاہور (آئی این پی) جناح ہائوس پر حملے اور جلائو گھیرائو کے کیس میں رہنما پاکستان تحریک انصاف خدیجہ شاہ اور صنم جاوید کی درخواست ضمانت پر وکلاء نے دلائل مکمل کرلیے۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے خدیجہ شاہ ، […]

کرایہ دار بے دخل، ہائیکورٹ نے27 سال بعد مالک مکان کے حق میں فیصلہ سنا دیا

لاہور( آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ نے 27 سال بعد کرایہ دار کو بے دخل کرکے مالک مکان کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔ درخواست دائر کرنے والے سائل کے انتقال کے بعد فیصلہ سنایا گیا ہے ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے بلال احمد […]

برائلر گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی کلو مرغی کا گوشت کتنے کا ہو گیا؟

لاہور( آئی این پی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت15روپے اضافے سے671روپے ، زند ہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے447روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے243روپے فی درجن رہی۔ […]

مسائل کے حل کا مکمل روڈ میپ دیں گے، فردوس عاشق اعوان نئے وعدے لے کر میدان میں نکل آئیں

لاہور(آئی این پی)تحریک استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی)کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ہماری جماعت نفرتوں کا خاتمہ کرے گی، ہم مسائل کے حل کا مکمل روڈ میپ دیں گے،لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ […]

نگران صوبائی وزیر کی ذمہ داریوں میں اضافہ کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی)نگران صوبائی وزیر عامر میر کو اطلاعات اور ثقافت کے بعد مزید ذمہ داریاں سونپ دی گئیں،عامر میر کو اطلاعات و ثقافت کے ساتھ پنجاب کی نگران کابینہ میں سیاحت، آرکیالوجی اور میوزیم کا قلمدان بھی دے دیا گیا،نگران وزیر اعلی محسن نقوی […]

close