لاہور (آئی این پی)سیکرٹری جنگلات، جنگلی حیات و ماہی پروری پنجاب مدثر وحید ملک کی خصوصی ہدایت پر پنجاب بھر میں ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات و پارکس پنجاب مبین الٰہی کی زیر قیادت محکمہ کی صوبہ میں جنگلی حیات کے غیر قانونی شکار کی روک […]
لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف لاہور سے مری چلے گئے ۔ نواز شریف کے ہمراہ انکی صاحبزادی سینئر نائب صدر (ن) لیگ مریم نواز ، پرویز رشید اور اسحاق ڈاربھی مری روانہ ہوئے ۔ […]
لاہور(آئی این پی )قومی کرکٹر عمر اکمل نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی 4 سال بعد وطن واپسی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں عمر اکمل نے وطن واپسی پر نواز شریف کو خوش آمدید کہا اور […]
لاہور(آئی این پی ) مسلم لیگ (ن)کے مینار پاکستان پر ہونے والے جلسے میں شریک افراد کی تعداد کے حوالے سے اعداد و شمار سامنے آگئے۔ مسلم لیگ (ن) نے نواز شریف کے چار سال بعد وطن واپسی کے موقع پر مینار پاکستان میں جلسے […]
لاہور (آئی این پی )استحکام پاکستان پارٹی(آئی پی پی)کے سربراہ جہانگیر ترین نے تربت میں قتل ہونے والے مزدوروں کے اہلخانہ کیلئے مالی امداد کا اعلان کردیا۔ترجمان جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کی جانب سے مقتول مزدوروں کے لواحقین کو 5 لاکھ […]
لاہور (آئی این پی )سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے مینار پاکستان پرمنعقد جلسے میں اپنی تقریر شروع کرنے سے قبل قرارداد پیش کی ۔خواجہ سعد رفیق نے تقاریر شروع ہونے سے قبل قرارداد پیش کی کہ فلسطین پر اسرائیل کا ناجائز قبضہ فوری […]
لاہور(آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکن اصلی شیر لے کر مینار پاکستان کے قریب سڑکوں پر گھومتے رہے ۔ن لیگی کارکنان کی جانب سے سڑک پر لایا گیا شیر عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا۔دوسری جانب کل مینار پاکستان پر مسلم […]
لاہور (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کو رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کی ضمانت کے بعد رہائی ہوئی تھی۔ پولیس نے رہائی کے فورا بعد صنم جاوید کودوبارہ گرفتارکرلیا۔ […]
لاہور (آئی این پی) پنجاب کے کئی شہروں میں اساتذہ کا حکومت کی طرف سے گورنمنٹ سکولوں کی مجوزہ نجکاری کے خلاف تعلیمی بائیکاٹ جاری ہے۔اساتذہ کی ہڑتال اور احتجاج کے باعث متعدد شہروں کے سرکاری اسکولوں میں تعلیم کا سلسلہ 12 روز سے بند […]
لاہور (آئی این پی) پنجاب پولیس نے کارروائی کر کے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام پر فراڈ کرنے والے 02 ملزمان گرفتار کر لیے۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پولیس ٹیم راجن پور اور بینظیر انکم سپورٹ اسٹاف نے مشترکہ کامیاب کاروائی کی ،جعلسازی اور […]
لاہور (آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے احتجاج کرنے والے اساتذہ کی بازیابی کے لئے اور نظر بندی کے خلاف دائر درخواستوں پر جیل سپرنٹنڈنٹ کو 5 اساتذہ کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ میں گرفتار اساتذہ کی بازیابی کے لئے اور نظر […]