لاہور (آئی این پی)صوبائی وزیر ماحولیات بلال افضل کی ہدایت پر ڈی جی ماحولیات نے پورے پنجاب میں صنعتوں اور پائرولیسس پلانٹس کے پورے پنجاب میں اینٹوں کے بھٹوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا ۔لاہور میں 233اینٹوں کے بھٹوں کی جانچ […]
لاہور (آئی این پی) لاہور کی ضلع کچہری نے پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الٰہی کو 14 روز کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ عامر رضا […]
لاہور( آئی این پی)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ انتخابات کا وقت قریب ،انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے، پنجاب حکومت کے اقدامات سے مطمئن ہیں ۔وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی اور چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت […]
لاہور ( آئی این پی)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مردہ گوشت کے دھندے میں ملوث بیوپاریوں کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے بکر منڈی لاہور سے 40 من بیمار اور مردہ جانوروں کا گوشت برآمد کر لیا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی راجاجہانگیر انور نے کہا کہ ناقص […]
لاہور ( آئی این پی ) لاہور کے علاقہ جوہر ٹائون میں کسٹمز انٹیلی جنس کے چھاپے دوران کروڑوں روپے مالیت کے غیر ملکی سمگل شدہ سگریٹ برآمد کر لیے گئے۔حکام کے مطابق ڈائریکٹر حارث انصاری کی ہدایت پر کسٹمز انٹیلی جنس کی ٹیم نے […]
لاہور ( آئی این پی) لاہور سمیت صوبہ بھر کے گرجا گھروں میں اتوار کے روز مسیحی عباداتی دعائیہ پروگراموں کے باعث پنجاب پولیس ہائی الرٹ رہی ۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے آر پی اوز، ڈی پی اوز کو گرجا گھروں کے سکیورٹی […]
لاہور(آئی این پی )لاہور میں چوہنگ کے علاقہ میں 5 افراد کے قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ پولیس نے مقدمہ کے نامزد ملزم صابر کو ڈی جی خان سے گرفتار کر لیا۔چوہنگ میں فائرنگ سے حافظ محمد مرتضیٰ، غلام مصطفی، ملک شہزاد، ملک […]
لاہور (آئی این پی) لاہور میں 3بھائیوں سمیت 5افراد کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا، جس میں دہشت گردی، قتل اور اقدام قتل کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جمعہ کی شب لاہور کے علاقے چوہنگ میں پیش […]
لاہور (آئی این پی) دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)نے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 10 دہشت گرد گرفتار کرلیے ۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کارروائیاں لاہور، رحیم یار خان ، […]
لاہور(آئی این پی)سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے اسلام آباد حکام کی جانب سے غزہ مارچ کے منتظمین کی گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے شرمناک قرار دیا ہے۔ منصورہ سے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ اسلام آباد پولیس نے امیر جماعت […]
لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ فلسطین میں انسانوں کی بستی کو تاراج کیا جارہا ہے، اقوام متحدہ اور عالمی ادارے بے بس، امریکا اسرائیلی سفاکیت کی کھلم کھلا حمایت کر رہا ہے، ساری صورت حال میں سب سے تکلیف […]