لاہور(پی این آئی)عدالت نے موٹر سائیکلوں کی تقسیم پر شرط عائد کر دی۔۔۔۔لاہور ہائی کورٹ نے موٹرسائیکلوں کی تقسیم کی اسکیم کو ماحولیاتی این او سی سے مشروط کر دیا۔اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے خلاف کیس پر لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے […]
لاہور(پی این آئی)زیر حراست دو ملزمان ہلاک۔۔۔لاہور کے علاقے مناواں میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے جس میں زیرِ حراست 2 ملزمان ہلاک ہو گئے۔ڈی ایس پی کے مطابق پولیس ملزمان کو ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے مناواں لے جا رہی تھی کہ ملزمان کے […]
لاہور (پی این آئی)لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹرز نے ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد انٹر سٹی رو ٹس پر کرایوں میں 3 سے 5 فیصد کمی کا اعلان کردیا ہے۔لاہور میں کرایوں میں کمی کا فیصلہ آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کے چیئرمین […]
لاہور ( پی این آئی) وزیر خزانہ پنجاب مجتبی شجاع الرحمان نے کہا ہے کہ کسانوں کو فصلوں کی بوائی کے سیزن میں مالی معاونت کے لیے بلا سود قرض مہیا کیے جائیں گے۔ دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کے بیوی بچوں کو تین […]
لاہور(پی این آئی)لاہور میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ محکمہ ماحولیات کے ٹریفک اسکواڈ نے شہرکے مختلف مقامات پر ناکے لگالئے۔ اگر آپ کی گاڑی دھواں دے رہی ہے، اور آپ لاہور میں ہیں تو آپ کو بڑی مشکل کا […]
شیخو پورہ، (پی این آئی)شیخو پورہ، وکیل نے فائرنگ کر کے اپنا کلائنٹ مار دیا۔۔۔شیخوپورہ میں رقم کے تنازع پر وکیل نے اپنے کلائنٹ پر مبینہ طور پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق وکیل محمد اکرم اپنے کلائنٹ […]
لاہور (پی این آئی) صوبائی دارالحکومت کے علاقے نواب ٹاؤن میں لڑکیوں کی نازیبا تصاویر بناکر وائرل کرنیوالی بیوٹی پارلر مالکن کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نواب ٹاؤن میں بیوٹی پارلر کی مالک کے خلاف دو لڑکیوں کی نازبیا تصاویریں بنانے کا […]
لاہور(پی این آئی)اردو خبروں کی معروف سعودی ویب سائٹ اردو نیوز کے مطابق ماہ نور(فرضی نام) کی بڑی بہن شہباز شریف مدر اینڈ چلڈرن ہسپتال شیخوپورہ میں اپنی بیٹی کے ساتھ تھیں۔ ان کی بیٹی گذشتہ کئی دنوں سے بیمار تھیں جس کے باعث وہ […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے گندم کی خریداری سے انکار کرتے ہوئے کسانوں کو ریلیف دینے کیلئے کسان کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب اسمبلی میں حکومت نے واضح کیا ہے کہ موجودہ حالات میں گندم کی خریداری نہیں کی جاسکتی، حکومت کسانوں […]
لاہور(پی این آئی)گندم خریداری سے انکار، پنجاب حکومت کا کسانوں سے متعلق اہم فیصلہ۔۔۔پنجاب حکومت نے گندم کی خریداری سے انکار کرتے ہوئے کسانوں کو ریلیف دینے کیلئے کسان کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پنجاب اسمبلی میں حکومت نے واضح کیا ہے کہ موجودہ […]
لاہور( پی این آئی )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ کسی گلی محلے میں کھڑے پانی سے عوام کو ہونے والی تکلیف برداشت نہیں۔ ٹوٹی گلیوں، گلی محلوں اور سڑکوں پر کھڑا گندا پانی اور ابلتے گٹروں دیکھنا تکلیف دہ امر ہے۔وزیر اعلیٰ […]