وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے اقدام قتل کے مقدمے میں اشتہاری ملزم کو لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق ملزم ارسلان اشرف کو جنوبی افریقا سے لاہور ایئر پورٹ پہنچنے پر گرفتار کیا گیا۔ترجمان کا […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے محکمہ تعلیم نے سردیوں کی چھٹیاں کے بعد سکولوں کے اوقات کار تبدیل کرتے ہوئے نئی ٹائمنگ جاری کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں سردی کی شدت میں اضافے کے بعد تعلیمی اداروں میں 20 […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ میں یوٹیوب، فیس بک، ٹک ٹاک پر فوری پابندی عائد کرنے کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔ ڈان نیوز کے مطابق شہری اسلم نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کے توسط سے دائر کی گئی درخواست میں وفاقی حکومت اور پاکستان […]
لاہور (پی این آئی) سیکرٹری ایجوکیشن خالد نذیر وٹو نے سردیوں کی چھٹیوں میں اضافے کے خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا نوٹیفیکیشن جعلی ہے۔ سردی کی چھٹیوں میں اضافہ ہر گز نہیں کیا جا رہا نہ […]
لاہور (پی این آئی) لاہور بار انتخابات، تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار نے میدان مار لیا، پی ٹی آئی سینیٹر حامد خان کے گروپ کے حمایت یافتہ مبشر رحمان واضح برتری حاصل کر کے صدر منتخب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے […]
لاہور (پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ جیو نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں رہائی کے لیے لاہور ہائیکورٹ […]
لاہور (پی این آئی)پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف نے ایوان کے اندر اور باہر احتجاج کیا، پی ٹی آئی اراکین نے ہاتھوں میں بینرز اٹھائے سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ نجی ٹی وی” آج نیوز “کے مطابق ڈپٹی […]
دینہ ( پی این آئی ) راولپنڈی سے لاہور جانے والی ریل گاڑی کی 3 بوگیاں اچانک پٹڑی سے اتر گئیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ریلوے انتظامیہ کے حوالے سے بتایا کہ مسافروں سے بھری ریل گاڑی راولپنڈی سے لاہور جا رہی تھی […]
لاہور(پی این آئی ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ڈاکٹروں سے مریضوں کی خدمت کا عہد لیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے پنجاب بھر میں ڈائیلسز کے مریضوں کے لئے سالانہ فنڈ 7 لاکھ سے ایک ملین کرنے کا اعلان کیا۔ پنجاب میں موٹر […]
بورے والا کے علاقے فتح شاہ کے گاؤں 335 ای بی میں 2 خواتین کو قتل کر دیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ 1 ملزم نے اپنی بہن اور خالہ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے۔پولیس نے بتایا ہے […]
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے لیسکو میں کرپشن الزامات پر نکالے گئے 12 افسران کی بحالی کا نوٹس لیتے ہوئے اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی میں سابق سیکریٹری پاور شاہد خان اور موجودہ سیکریٹری انرجی بھی شامل ہیں […]