لاہور (پی این آئی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کا لیڈر مریم نواز کے بغض میں جلتے جلتے جیل پہنچ گیا، عنقریب یہ بھی اس کے پاس جائیگا۔ گنڈا پور کو اپنی کارکردگی بتاتے نہ سہی، مریم […]
لاہور(پی این آئی) لاہور سے کراچی جانے والی نجی ائیر لائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی،پرندہ کراچی جانے والی پرواز سے ٹکرایاگیا،جہاز کو لاہور ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی،جہاز کو معمولی نقصان ہوا،مسافروں کو لاونج میں منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات […]
حکومت پنجاب نے ڈپٹی کمشنرز کو دفعہ 144 کے نفاذ کا اختیار دے دیا۔ گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنرز اپنے ضلع میں ضرورت کے مطابق 30 دن تک دفعہ 144 لگا سکیں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق سیکریٹری داخلہ پنجاب کو 90 دن تک دفعہ 144 […]
آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) نے لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کی سال 24-2023ء کی آڈٹ رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ ایل ڈی اے نے کمرشلائزیشن فیس اکٹھی نہ کرکے 7 ارب روپےکا نقصان کیا جبکہ قبضہ نہ چھڑوانے […]
لاہور کے قریب واقع علاقے مریدکے کی آبادی بصریٰ کالونی میں شادی کے گھر پر مسلح افراد نے فائرنگ کر دی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق فائرنگ سے 15 سال کا باراتی لڑکا جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق شادی والے گھر پر […]
کوٹ ادو کے قصبہ گجرات میں مضرِ صحت کھانا کھانے سے بچی اور خاتون کی حالت غیر ہو گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق طبیعت بگڑنے پر بچی اور خاتون کو دیہی مرکزِ صحت گجرات منتقل کر دیا گیا ہے۔اہلِ خانہ کے مطابق کھانے میں چھپکلی […]
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے اب میں آپاؤں کی طرح نہیں منسٹر والی اکڑ دکھاؤں گی۔ عظمیٰ بخاری نے لاہور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب مجھے وزیروں والی اکڑ میں رہنا چاہیے، بھائی بیٹے والی بات […]
بہاولپور میں قومی شاہراہ پر 2 موٹر سائیکلیں ٹکرانے کے بعد ٹریلر کے نیچے آ گئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں 1 خاتون زخمی بھی ہوئی ہے۔حادثے میں زخمی […]
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ جھوٹی داستان گھڑی گئی، طالبہ بالکل پاک صاف ہے اس پر غلط الزامات لگے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ آج انتہائی اہم ایشو پر آپ سےبات کر رہی ہوں، ایک جھوٹی […]
وہاڑی کے نواحی علاقہ لڈن کے قریب کار حادثے میں خاندان کے 3 افراد جاں بحق اور خاتون زخمی ہو گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں کار میں سوار خاندان کے 3 افراد جاں بحق اور خاتون زخمی ہوئی۔تمام لاشوں اور زخمی خاتون کو […]
گوجرانوالہ کے علاقے قلعہ دیدارسنگھ میں بھائی اور بہن نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق واقعے پر اہلِ خانہ نے کسی بھی قسم کی قانونی کارروائی کرانے سے سے انکار کر دیا ہے، تاہم واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔بہن بھائی کی […]