پولیس تھانے پر حملہ، گرفتاریاں ہوگئیں

گجرات(پی این آئی)گجرات میں تھانہ صدر کھاریاں پر حملے کے الزام میں 4 خواجہ سراؤں کو گرفتار کر لیا گیا۔ خواجہ سراؤں نے الزام لگایا تھا کہ پولیس اہلکاروں نے تلاشی کے نام پر تشدد کرکے خواجہ سراؤں کو تھانے میں بند کر دیا تھا۔خواجہ […]

اسپتال کے وارڈ کی چھت گرگئی

گجرات (پی این آئی) گجرات کے عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ اسپتال کے سرجیکل وارڈ کی چھت گرگئی جس سے وارڈ میں زیر علاج ایک خاتون سیمت دو مریض جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔ گجرات کے عزیز بھٹی شہید اسپتال کی پہلی منزل پر واقع […]

بیلٹ باکس میں ووٹ پہلے سے ہی بھرے جاچکے تھے، چوہدری شجاعت حسین کی ہمشیرہ کا تہلکہ خیز انکشاف

گجرات (پی این آئی)سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کی ہمشیرہ ثمیرہ الہٰی نے الزام لگایا ہے کہ بیلٹ باکس میں ووٹ پہلے سے ہی بھرے جاچکے ہیں۔ ثمیرہ الہٰی نے پی پی 32 گجرات کے مختلف پولنگ اسٹیشنوں کا دورہ کیا اور کہا کہ پولنگ […]

20 سال قید، 14 لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی گئی

گوجرانوالہ (پی این آئی) سپیشل جج سنٹرل ون گوجرانوالہ محمد نعیم شیخ نےلیبیا کشتی حادثے میں ملوث ملزم شہزادالہٰی کو 20 سال قید اور 14 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔۔۔،ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم نے شکایت کنندہ کے     […]

چوہدری وجاہت حسین کا انتخابی مہم کا آغاز پر دبنگ اعلان، کس کی حمایت کر یں گے؟

گجرات(آئی این پی)مسلم لیگ (ق)کے سینئر رہنما چوہدری سالک حسین اور شافع حسین نے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کردیا ہے۔ق لیگ کے چوہدری سالک حسین این اے 64 گجرات سے جبکہ چوہدری شافع حسین پی پی 31 اور 32 سے انتخابات لڑیں گے۔انتخابی جلسے […]

لیبیا کشتی حادثے کے ملزم سمیت 5 افراد گرفتار، نام اور پہچان سامنے آ گئی

گجرات (آئی این پی )وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)نے لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ملزم سمیت 5ملزمان گجرات سے گرفتار کر لئے گئے ۔ڈائریکٹر ایف آئی اے گوجرانوالا زون ساجد اکرم چوہدری کے مطابق انسانی سمگلرز کے خلاف گجرات میں کریک ڈائون کیا گیا […]

نواز شریف خوشخبریاں لے کر آ رہے ہیں، ن لیگی لیڈر کا دعویٰ

دولتالہ(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ نواز شریف کے لیے اقتدار کوئی معنی نہیں رکھتا، نواز شریف ملک کے لیے خوشخبریاں لے کر آ رہے ہیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ 21 اکتوبر […]

چودھری شجاعت حسین کے گھر قرآن خوانی

گجرات(آئی این پی)چودھری ظہور الہی کی برسی پر چودھری شجاعت حسین کے گھر پر قرآن خوانی کا انعقاد کیا گیا۔چودھری ظہور الہی شہید کی بیالیسیوں برسی کے موقع پر چودھری ظہورالہی پیلس میں قرآن خوانی کرائی گئی، سالانہ برسی میں سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین […]

سندھ کے بعد پنجاب سے اسرائیل جانے والے بے نقاب، کن کن شہروں سے لوگ گئے؟ تفصیل سامنے آ گئی

میرپورخاص(انٹرنیوز)صوبہ سندھ کے شہر میرپورخاص سے اسرائیل جانے والے پاکستانی شہریوں کے بعد پنجاب سے بھی شہریوں کے جانے کا انکشاف ہوا، جن کے خلاف درج مقدمات کی تعداد 10 ہوگئی۔ پاکستانی شہریوں کے اسرائیل جانے کے اسکینڈل مزید مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ تحقیقات […]

close