کراچی(پی این آئی)سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن کی ہدایات پر محمکہ ٹرانسپورٹ نے صوبے بھر میں ان فٹ کمرشل گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا۔ سندھ حکومت کے محکمہ ٹرانسپورٹ نے متعلقہ حکام کوان فٹ کمرشل گاڑیوں کے خلاف کارروائیوں کی […]
کوئٹہ کے علاقے کیچی بیگ سکندرآباد میں دھماکے ہوا ہےجس میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کیچی بیگ سکندرآباد میں دھماکے ہوا ہے جس میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس اور سیکیورٹی فورسز اور بم ڈسپوزل اسکواڈ […]
اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے ہراسگی سے متعلق اہم فیصلہ کردیا ہے۔ سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا ہے کہ ورک پلیس پر ہراسگی عالمی مسئلہ ہے، لاکھوں لوگ ورک پلیس ہراسگی سے متاثر ہوتے ہیں، مردوں کے […]
پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے لیے عمر کی حد میں اضافہ کردیا گیا۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق پرووینشل منیجمنٹ سروسز (پی ایم ایس) کے امتحان کے لیے امیدواروں کی عمر کی حد 30 سے بڑھا […]
خیبرپختونخوا کے طلبہ کے لیے وزیر اعلیٰ علی امین خان گنڈاپور نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے صوبے کے طلبہ کو مفت لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کر دیا۔ ایک بیان میں علی امین خان گنڈاپور کا کہنا تھا کہ پنجاب میں جتنے فیصد طلبہ کو […]
رحیم یار خان میں ڈپٹی کمشنر خرم پرویز نے دفعہ 144 کا نفاذ کردیا۔ دفعہ 144 کا نفاذ 15 دن کے لیے کیا، دھشت گردوں کی جانب سے لوگوں کے اجتماع کو نشانہ بنانے کی اطلاعات تھیں، دھشت گردوں کے اجتماع کی نشانہ بننے […]
اسلام آباد ہائی کورٹ نے 26 نومبر کے احتجاج کے کیس میں گرفتار 120 سے زائد پی ٹی آئی ورکرز کی ضمانتیں منظور کر لیں۔ قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف نے ضمانتیں منظور کیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے تمام ورکرز […]
سرگودھا میں جائیداد کےتنازع پر3 خواتین کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیاگیا ہے جب کہ دیگرکی تلاش جاری ہے۔پولیس کا بتانا ہےکہ ملزم نے اپنی بھابھی اور 2 بھتیجیوں کو قتل اور 3 کو زخمی کیا تھا، ملزم نے […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا میں ایک بار پھر زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے، سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تفصیلا ت کے مطابق زلزلے کی شدت 4.4 ریکٹر اسکیل پر ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نےعوام کو صحت کی سہولیات دہلیز پر فراہم کرنے کے لیے بڑا اقدام اٹھایا ہے اور صحت کارڈ اسکیم میں مفت او پی ڈی سروسز بھی شامل کردی گئی ہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونِخوا علی امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایت […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈپٹی کمشنر لاہور کو جلسے کیلئے نئی درخواست دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی نائب صدر پنجاب اکمل خان باری نے 22 مارچ کو مینار پاکستان پر […]