کاغان (پی این آئی) وادی کاغان کے سیاحتی مقام ناران اور اس سے آگے سڑک کو شدید برف باری کے باعث بند کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر مانسہرہ نے کہا ہے کہ سیاح ناران کا سفر نہ کریں، موسمی حالات کے پیش نظر ناران کا سیاحتی […]
پشاور (پی این آئی)گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے نائن الیون کے بعد افغانستان میں امریکی موجودگی اور خیبر پختونخوا (کے پی) میں امن و امان کی صورتحال پر بات چیت کی۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے صوبے میں امن و امان کی صورتحال […]
لاہور(پی این آئی) کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے کارروائی کرتے ہوئے 11 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد اور اہم عمارتوں کے نقشے بھی برآمد ہوئے۔ ترجمان سی […]
پشاور(پی این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ایک پرامن جماعت پرامن طریقے سے اپنے لیڈر کی رہائی کے لئے نکلتی ہے، پر امن احتجاج کے شرکاء پر گولیاں برسانا شروع کر دیا جاتا ہے۔ پشاور میں صوبائی اسمبلی سے خطاب […]
اسلام آباد(پی این آئی)ے روزگار افراد اور آن لائن ٹیکسی سروس سے وابستہ افراد کے لیے بڑی خوشخبری، پنجاب حکومت نے ای ٹیکسی سکیم متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے میں ای ٹیکسی سروس متعارف کروانے کا فیصلہ […]
لاہور سمیت صوبہ بھر کے سرکاری سکولوں میں جعلی اینرولمنٹ کا انکشاف ہوا ہے۔ سکول ایجوکیشن کے مطابق اس حوالے سے سیکرٹری سکولز ایجوکیشن پنجاب خالد نذیر وٹو نے مانیٹرنگ کی ہدایت کردی،اے ای اوز کے ذریعہ طلباء کی اطلاع کردہ تعداد کم ہوئی تو […]
اسلام آباد(پی این آئی ) وفاق کے زیرانتظام تعلیمی اداروں میں ہفتے کی تعطیل ختم کر دی گئی،اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کئی روز تعلیمی ادارے بند […]
کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے ضلع پشین سے قبائلی رہنما حاجی قاسم پانیزئی کو اغوا کرلیا گیا۔ قبائلیوں نے خانوزئی کراس پر این 50 ہائی وے کو بند کردیا، جس سے بلوچستان سے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے درمیان آمدورفت معطل ہوگئی۔لیویز حکام کا کہنا ہے کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی مظاہرین کے تشدد سے متاثرہ پنجاب رینجرز کے جوانوں کے بڑےانکشافات سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے شرپسندوں سے ملک کے محافظ بھی محفوظ نہیں رہے،شر پسندوں نے احتجاج کی آڑ میں رینجرز اہلکاروں پر […]
پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے 24 نومبر کو احتجاجی کارکنان پر تشدد پر تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔ وزیرقانون آفتاب عالم آفریدی نے کہا کہ 25 سے 27 نومبر کو پرامن احتجاج کیا گیا، مگر احتجاجی مظاہرین پر بربریت کی گئی اور صوبے […]
اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں احتجاج کا ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمہ تھانہ صادق آباد میں انسداد دہشتگردی ایکٹ کی دفعات کے تحت درج کیا گیا۔ مقدمہ میں اقدام قتل،کارسرکار مزاحمت سمیت تعزیرات پاکستان کی 14دفعات […]