(نیوز ڈیسک)ملزم ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ہے کراچی کے علاقے کورنگی میں رینجرز اور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن سے تعلق رکھنے والا انتہائی مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز سندھ کے مطابق کارروائی […]
گوادر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں، زلزلےکی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکے جھٹکے ضلع گوادر میں محسوس کیےگئے، زلزلے کی شدت 4.9 اور گہرائی 14کلومیٹر ریکارڈکی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہےکہ زلزلےکا مرکز پسنی […]
وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی اور ایم این اے مبارک زیب خان کے گھر پر نامعلوم افراد کی جانب سے ایک ماہ میں دوسری بار حملہ کیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی مبارک زیب خان […]
لاہور (نیوز ڈیسک) والدین پرائیویٹ سکولوں کے اخراجات اور نت نئے مطالبات سے کہیں نہ کہیں تنگ ضرور ہیں، اب معروف کالم نویس اور ولاگر محمد کاشف میئو نے بتایاکہ’’لاہور گرائمر سکول (جونئیر گرلز برانچ جی ون جوہر ٹاؤن) نے گرمیوں کی چھٹیوں سے […]
کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ گلزار ہجری یونیورسٹی روڈ کے اطراف زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ قائدآباد اورشاہ فیصل کالونی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے باعث شہری گھروں […]
شمالی وزیرستان میں فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں4 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 1شخص زخمی بھی ہوا ہے ۔ ڈی پی اوشمالی وزیرستان نے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ محمد خیل گاؤں میں پیش آیا […]
کندھکوٹ میں خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی 7 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے۔ کندھکوٹ میں گرڈ سٹیشن کے قریب خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی 7 بوگیاں پٹری سے اترگئیں، ٹرین پشاور سے کراچی جارہی تھی، خوش قسمتی […]
سندھ کابینہ نے آئندہ بجٹ 2025-26 کے لیے مختلف پے اسکیلز کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کابینہ نے گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد جبکہ گریڈ 17 سے […]
سبی میں دستی بم حملے کی اطلاع موصول ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر سبی میں سٹی پولیس تھانے کے قریب ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) کی رہائش گاہ پر دستی بم حملہ ہوا ہے۔ ’’ پولیس کا کہنا ہے […]
پشاور (نیوز ڈیسک) زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پشاور میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز افغانستان میں ہندوکش پہاڑی سلسلے میں تھا۔ زلزلہ […]