اسلام آباد ( پی این آئی) فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے گریڈ 16 سے 18 کی آسامیوں پر بھرتی کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف پی ایس سی کی طرف سے جاری کردہ اشتہار میں ایئرپورٹ سکیورٹی فورس، کسٹمز، […]
لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی کاوشیں رنگ لے آئیں۔ کھاد کے بعد گندم کے تصدیق شدہ بیج کے نرخ بھی نیچے آگئے۔ مارکیٹ میں پنجاب سیڈ کارپوریشن کے تصدیق شدہ بیج کے نرخ میں زبردست کمی آرہی ہے۔ پنجاب سیڈ کارپوریشن کا […]
جنوبی وزیرستان لوئر میں تین روز کے لیے کرفیو نافذ کردیا گیا۔ جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل شکئی کے علاقہ سانگہ اور انضر چینہ میں کل سے تین روزہ کرفیو نافذ کردیا گیا جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان […]
بورے والا میں کمرے کے اندر گیس سلنڈر پھٹنے سے 4 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے جس میں ماں باپ اور 2 بچے شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ فرید ٹاؤن کے علاقے میں پیش آیا جہاں گھر کے اندر کمرے میں […]
محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب نے انٹیلی جنس کارروائی کی بنیاد پر لاہور سے فتنہ الخوارج سمیت دیگر تنظیموں کے 11 انتہائی خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق پنجاب میں رواں ماہ کے دوران مختلف شہروں […]
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے گورنر فیصل کریم کنڈی کو چیلنج کیا ہے کہ ہمت ہے تو گورنر راج لگاؤ، دیکھتے ہیں صوبے میں کیسے رہو گے۔ صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا […]
کاغان (پی این آئی) وادی کاغان کے سیاحتی مقام ناران اور اس سے آگے سڑک کو شدید برف باری کے باعث بند کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر مانسہرہ نے کہا ہے کہ سیاح ناران کا سفر نہ کریں، موسمی حالات کے پیش نظر ناران کا سیاحتی […]
پشاور (پی این آئی)گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے نائن الیون کے بعد افغانستان میں امریکی موجودگی اور خیبر پختونخوا (کے پی) میں امن و امان کی صورتحال پر بات چیت کی۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے صوبے میں امن و امان کی صورتحال […]
لاہور(پی این آئی) کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے کارروائی کرتے ہوئے 11 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد اور اہم عمارتوں کے نقشے بھی برآمد ہوئے۔ ترجمان سی […]
پشاور(پی این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ایک پرامن جماعت پرامن طریقے سے اپنے لیڈر کی رہائی کے لئے نکلتی ہے، پر امن احتجاج کے شرکاء پر گولیاں برسانا شروع کر دیا جاتا ہے۔ پشاور میں صوبائی اسمبلی سے خطاب […]
اسلام آباد(پی این آئی)ے روزگار افراد اور آن لائن ٹیکسی سروس سے وابستہ افراد کے لیے بڑی خوشخبری، پنجاب حکومت نے ای ٹیکسی سکیم متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے میں ای ٹیکسی سروس متعارف کروانے کا فیصلہ […]