گندم کی 8 لاکھ بوریاں خراب ہونے کا اندیشہ

کوئٹہ: بلوچستان میں محکمہ خوراک کے گوداموں میں گندم کی 8 لاکھ بوریاں پڑے پڑے خراب ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ محکمہ خوراک بلوچستان نے 2 سال قبل گندم کی 10 لاکھ بوری زمینداروں سے خرید کر اسٹاک کی تاکہ گندم کی کمی کی صورت […]

صوبے کے مختلف شہروں سے 10 گرفتاریاں

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشنز کرتے ہوئے مختلف شہروں سے 10 دہشت گرد گرفتار کر لیے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق یہ کارروائیاں راولپنڈی، ٹوبہ ٹیک سنگھ، خوشاب، بہاول نگر، رحیم یار خان، راجن پور، […]

ڈی جی خان میں دہشت گردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ

ڈیرہ غازی خان کے علاقے تونسہ میں چیک پوسٹ لکھانی پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ڈی پی او کے مطابق دہشت گردوں نے سحری کے وقت پولیس چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔پولیس کی جوابی […]

گاڑی حادثہ، اے این پی رہنما جاں بحق

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری متوکل خان شانگلہ کے علاقے سانگڑئی میں روڈ حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق متوکل خان تعزیت سے واپس آرہے تھے کہ سانگڑئی کے مقام پر ان کی کار گہری کھائی میں گرگئی جس […]

ایک ہفتے میں 8 شہری جاں بحق

کوئٹہ میں پچھلے ایک ہفتے کے دوران سوئی گیس لیکج کے باعث ہونے والے دھماکوں میں اضافہ ہوگیا جس کی وجہ سے 7 روز کے دوران 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کوئٹہ کے سول اسپتال کے برن وارڈ کے انچارج ڈاکٹر منظور نے بتایا کہ […]

گنڈاپور کس کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں؟

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پر وار کرتے ہوئے کہا کہ شاید علی امین گنڈاپور کسی اور کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں اسی لیے انہوں نے مولانا فضل الرحمان پر تنقید کی ہے۔ ایک بیان میں […]

اساتذہ کو ہفتہ کی چھٹی دیدی گئی

  پنجاب کے سرکاری اسکولز میں اساتذہ کو ہفتہ کی چھٹی دے دی گئی۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے اساتذہ کیلئے رمضان المبارک میں نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اسکولوں میں اساتذہ کوہفتے کی چھٹی صرف رمضان […]

اسمبلی میں 7 نئے بل پیش

پنجاب اسمبلی میں وزیر خزانہ و پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمان کی جانب سے 7 نئے بل پیش کر دیئے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں موٹر وہیکلز ترمیمی آرڈیننس 2025 ، پنجاب لوکل گورنمنٹ بل 2025 ، پنجاب نارکوٹکس کنٹرول بل […]

اہم سیاسی رہنماحادثے میں چل بسے

  خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ میں سابق رکن صوبائی اسمبلی اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما متوکل خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ حادثے میں متوکل خان موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے، تاہم ڈرائیور زخمی ہوگئے، جنہیں مقامی […]

close